تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چرب زباں" کے متعقلہ نتائج

چرب زباں

چرب زبان کا مخفف

چَرْب زبان

چکنی زبان والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، تیز زبان، لَسّان، باتونی، چاپلوسی کرنے والا، خوشامدی، چالاک، فریبیا

بتان چرب زباں

chattering, fast-talking, mart beloveds

چَرْب زَبانی

چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار

چَرْب زُبانی کَرْنا

چکنی چپڑی باتیں کرنا، چاپلوسی کرنا، خوشامد کرنا، للّو پتّو کرنا

زَبانِ چَرْب

تیز و طرار زبان

زَبان چَرْب ہونا

زبان تیز ہونا، طراری سے گفتگو کرنے کی صلاحیت ہونا

زُبان چَرْب کَرنا

زبان میں تیزی پیدا کرنا، تیزی و طراری سے بات کرنا

زُبان چَربی

چکنی چپڑی باتیں ، چاپلوسی ، خوشامد.

اردو، انگلش اور ہندی میں چرب زباں کے معانیدیکھیے

چرب زباں

charb-zabaa.n•चर्ब-ज़बाँ

اصل: فارسی

وزن : 2112

دیکھیے: چَرْب زبان

  • Roman
  • Urdu

چرب زباں کے اردو معانی

صفت

  • چرب زبان کا مخفف

شعر

Urdu meaning of charb-zabaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • charb zabaan ka muKhaffaf

English meaning of charb-zabaa.n

Adjective

  • sharp-tongued

चर्ब-ज़बाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चर्ब ज़ुबान का सक्षिप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چرب زباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چرب زباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone