تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْد" کے متعقلہ نتائج

چَنْد

کچھ، تھوڑا (غیر معیّن تعداد کےلیے)

چَنْد

چَنْد ایک

تھوڑے سے ، معدودے چند ، کچھ.

چَنْد لَمْحَہ

بہت تھوڑا عرصہ، ذرا سی مدت

چَنْد بَدَن

رک : چند مُکھ.

چَنْد ماری

شتر مرغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے

چَنْد کالا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیارہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چَنْد سالَہ

जो थोड़ी आयु का हो, जो थोड़े वर्षों के लिए हो, जो थोड़े वर्षों में समाप्त हो

چَنْد کورا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چَنْد مُکھی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَنْد مادی

شتر مرغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے

چَنْد مُکھا

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَنْد شَوہَری

ایک عورت کے کئی شوہر ہونے کی حالت یا رسم.

چَنْد بَدَنا

رک : چند مکھی.

چَنْد بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone