تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْد کورا" کے متعقلہ نتائج

چَنْد کورا

(بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

چاند کَیری

(کرتے وغیرہ کی پشت پر) آم کی شکل کڑھت، ترنج

چانْدی کَر دینا

سفید کردینا

کوری چَنْدِیا

وہ سر جس پر بال نہ ہوں، گنجا سر

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

چاند گَنجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

کورے اُستَرے سے چَنْدِیا مُونڈْنا

سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

کورے اُستَرے چَندِیا مُنْڈنا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْد کورا کے معانیدیکھیے

چَنْد کورا

chand-koraa•चंद-कोरा

  • Roman
  • Urdu

چَنْد کورا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (بنائی) ساڑھی کا کور دار سوتی کپڑا کور طول میں دونوں طرف انچ ڈیڑھ انچ چوڑی، عام طور سے سرخ یا سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور کپڑا ململ کی قسم کا ہوتا ہے

Urdu meaning of chand-koraa

  • Roman
  • Urdu

  • (banaa.ii) saa.Dii ka kaurdaar suutii kap.Daa kaur tuul me.n dono.n taraf inch De.Dh inch chau.Dii, aam taur se surKh ya syaah rang kii hotii hai aur kap.Daa malmal kii qasam ka hotaa hai

चंद-कोरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बनाई) साड़ी का कौरदार सूती कपड़ा कौर तूल में दोनों तरफ़ इंच डेढ़ इंच चौड़ी, सामान्यतया लाल या काले रंग की होती है और कपड़ा मलमल के प्रकार का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْد کورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْد کورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone