تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْت" کے متعقلہ نتائج

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بَیْتُ اللہ

وہ گھر جو اللہ تعالیٰ سے منسوب ہے، کعبہ شریف، خانہ کعبہ

بَیْت الْمَعْمُور

بنا پر مشہور چوتھے آسمان کی ایک مسجد جو ہر وقت فرشتوں سے بھری رہتی ہے

بَیْتُ الْعَزَل

(مجازاً) کسی موضوع یا مضمون کا مرکزی خیال یا شاہکار جزو

بَیْتلا

کم بخت، بد نصیب

بَیْتلی

بیتل / بیتلا (رک) کی تانیث

بَیْتُلا

unfortunate, unlucky, good-for-nothing

بَیْتُ العَنْکَبُوت

the spider's web

بَیْت بازی

مقرر طریقے سے کھیل کے طور پر طالب علموں کی مقابلۃً شعر خوانی، (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اوّل ایک لڑکا 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم' پڑھے گا، مقابل دوسرا لڑکا 'رحیم' کے آخری حرف یعنی 'م' سے شروع ہونے والا شعر سنائے گا، اسی طرح جس حرف پر ایک لڑکے کا شعر ختم ہوگا دوسرا مقابل لڑکا اسی حرف سے شروع ہونے والا شعر پڑھے گا اور آخر میں جو لڑکا جوابی شعر پڑھنے سے قاصر ہوگا وہ شکست خوردہ مانا جائے گا

بَیْت بَحْشی

منظوم مباحثہ ، اشعار کے ذریعے کسی مسئلہ پر جانبین کا اظہار.

بَیْت بَنانا

شعر کہنا.

بَیْتُ المال

اسلامی حکومت کا خزانہ جس میں مسلمانوں کا ہر فرد یکساں حقدار ہے، شاہی خزانہ

بَیْتلا مال

چوری کا مال

بَرائے بَیْت

صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)

بَیْت کے مرکب الفاظ

بَیْت

اصل: عربی

'بَیْت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone