تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با" کے متعقلہ نتائج

بَہ

فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ

با

رک : ’ب‘ جس کا یہ فارسی و عربی نام اور اردو میں مستعمل ہے.

با حیا

با شرم، حیا دار، جس میں شرم و حیا ہو

با وُجُودیکہ

اگرچہ

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

با دل

with heart

بَہ دِل

دل سے، خوشی سے، من کھول کے، من سے، دلچسپی کے ساتھ

بَہ جانا

رواں ہونا، جاری ہونا، ڈھلکنا

با وَفا

اپنے عہد پر قائم رہنے والا، قول و قرار کا سچّا، بات کا پورا کرنے والا، صاحب مروت، دوستی نباہنے والا، خیر خواہ، وفادار، نمک حلال

با شُعُور

سلیقہ مند، سلیقہ شعار، ذی شعور

با دِلِ نَخواسْتَہ

half-heartedly, reluctantly, grudgingly, unwillingly, against one's will

با خُود

۱. آپس میں باہم.

با خُدا

خدا کی قسم

با خَبَر

واقف، آگاہ، معلومات رکھنے والا، عالم، جانکار

با غَم

مغموم، اداس

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone