تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اَوَّل رَہْنا

To stand first, to maintain the first place

اَوَّلی

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَوَّلِ عُمْر

childhood

اَوَّلِ عِشْق

initial days love

اَوَّلاً

پہلے، قبل، سب سے پہلے، شروع شروع میں، ابتداءً

اَوَّل قُنُوت

Morning time.

اَوَّل مَنْزِل ہونا

مرجانا

اَوَّلِین

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَوَّل دِن سے

شروع سے، ابتدا سے، ہمیشہ سے

اَوَّل مَنْزِل

پہلی منزل

اَوَّلِیْں

اول، پہلا، نخستین، سب سے پہلے والا، اہم، خاص

اَوَّلانِ اَوَّل

سب سے اول ، ہر بات سے پہلے ، پہلے پہل.

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

اَوَّلِیَّت

تقدم، ترجیح، کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امتیاز، دوسرے سے اول یا مقدم ہونا

اَوَّلِیّات

بنیادی یا اساسی باتیں ، مبادیات ، ابتدائی اور تمہیدی امور جن پر مسائل کا سمجھنا موقوف ہے

اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے

اَوَّل مَنْزِل کَرنا

دفن کردینا، دفنانا

اَوَّلُ الْاَوائِل

(وہ شخص یا شے) جو سب سابقوں سے مقدم ہو ، اول سے بھی اول.

اَوْلیٰ

برتر، بہت، افضل، اپنے اوصاف میں بہتوں سے یا سب سے بڑھا ہوا

اُوْلیٰ

پہلا، سابق، اگلا، پہلے زمانے کا، مقدم، قبل، بہتر، بڑھ کر، اعلٰی، افضل

اَوَّلِین کُوں

اول

اَوَّلِین و آخِرِیْن

the ancients and the moderns

اَولیٰ تَر

better, best

اَولیٰ تَرِین

बहुत ही उत्तम, बहुत ही उचित

اولَٹ

اوٹ ، آڑ ، پردہ

اَوْل فَوْل

لغو اور بیہودہ باتیں، مہملات، فحش، دشنام

اَولادِ اُنثیٰ

female offspring, daughter

اول فول بَکنا

drivel, talk nonsense, make no sense

اُولاہْنا

رک : الاہنا.

ہَول

ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

اُولا ہو جانا

ٹھنڈا ہونا یا ہو جانا

اُولُو العِلْم

the learned

اُولُو العَزْم

صاحب ہمت، بلند ارادے رکھنے والا، فراخ حوصلہ شخص

عَول

(فقہ) وہ کمی جو وارثوں کے معینہ حصّوں کا مجموعہ بڑھ جانے سے واقع ہو

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

اُول جَلُول

بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اولَنکھا

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے دانت متفرق یا دور دور ہوں

اولَنکھی

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے تمام دانت چسبیدہ اور ملے ملے ہوں

اَوّل اَوّل

ابتداءً، شروع میں، پہلے پہل

اَوْلادِ نَرِینَہ

نر اولاد

اُولُو الْعَزْمی

بلند ہمتی، عالی حوصلگی

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں جاتا

جھوٹ سرسبز نہیں ہوسکتا

اُولُو

والے، صاحبان، نسبت رکھنے والے، جیسے : اولوالدبصار

اول میں سے نِکَل کَر چُول میں پَڑْنا

ایک چھوٹی مصیبت سے نکل کر بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا

اول میں سے نِکَل کَر چُول میں پَھنسا

ایک چھوٹی مصیبت سے نکل کر بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا

اَولَوِیَّت

(مقابلے میں) ترجیح، افضلیت، (دوسری چیز سے) بہتر افضل یا مقلم ہونا

اَولُو

ناگوار ، نا موزوں ، بے میل.

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا

جھوٹ سرسبز نہیں ہوسکتا

اولاغ

An ass, mule.

اولمپک

یونان کے قدیم شہر، اُولمیا میں کھیلے جانے والے کھیل جہاں پونے آٹھ سو سال قبل مسیح ہر چوتھے سال ادبی اور ورزشی مقابلے ہوا کرتے تھے، اب ان کھیلوں میں پوری عالمی برادری حصہ لیتی ہے

اَولادِ مَعنَوی

spiritual descendants

اُولُوس

राष्ट्र, क़ौम, जाति, वरादरी, बिरादरी।

اُول جَلُول پَن

حماقت ، نا سمجھی ؛ بے ضابطگی ، بے ترتیبی ، جہالت.

اَولما

قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

اَوْلاد

بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone