تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْک" کے متعقلہ نتائج

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اِشَک

गधा, गदहा, खर।

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اُشُق

ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے .) ، اشنہ چھڑیلا ، کان٘در .

اَشْک پَڑنا

آنکھوں سے آنسو ٹپکنا

اَشْک بار

آنسو برسانے والا ، رونے والا (شخص یا آنکھ) .

اَشْک بَھرنا

آنکھوں میں آنسو بھر لانا

اَشْک کَباب

پانی اورپگھلی ہوئی چربی کے قطرے جو آگ پر رکھنے کے بعد کباب سے ٹپکتے ہیں

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں

اَشْک شور

(لفظاً) نمکین آنسو

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا، رونا

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

اَشْک بَہانا

shed tears, weep

اَشْک وار

رک : اشک بار .

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone