تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمیز" کے متعقلہ نتائج

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آمیزش ہونا

میل ہونا، ملاوٹ ہونا، شمولیت ہونا

آمیزیدہ

ملانے والا

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شمولیت کرنا

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر کا اسم کیفیت

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا، ملاوٹ کے قابل، جس میں ملاوٹ کی جاسکے

آمیزگار

لوگوں سے میل ملاپ رکھنے والا، میل جول کر نےوالا، خوش اخلاق، خلیق

ہَتک آمیز

گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

کَم آمیز

ملنسار نہ ہو، بہت کم ملنے جلنے والا، ربط ضبط پیدا کرنے میں محتاط ، تنہائی پسند، جو گھلنے ملنے میں جلدی نہ کرے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone