تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْ طَرفہ" کے متعقلہ نتائج

یَک طُرْفَہ

ایک طرف کا جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (جیسے: یک طرفہ محبت وغیرہ)، نیز جانبدارانہ، غیر منصفانہ (رائے یا فیصلہ)

یَک طَرْفَہ رائے

وہ رائے جو بغیر دونوں پہلو سوچنے کے دی جائے ، جانبدارانہ رائے.

یَک طَرْفَہ پَن

یک رخاپن ، اکہراپن ، یکسانیت والا انداز.

یَک طَرْفَہ گُذَر

ایک ہی طرف جانے یا رواں ہونے والا ٹریفک یاسواریاں (انگ : One Way Traffic)

یَک طَرْفَہ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو بغیر دوسرے فریق کی شہادت کے سننے کے بعد کیا جائے ، جانبدارانہ فیصلہ ، ناانصافی پر مبنی فیصلہ.

یَک طَرَفَہ طَور پر

one-sidedly

یَک طَرَفَہ ڈِگری

decree ex parte

یَک طَرْفَہ ٹَرِیفِک

ایک طرف یا ایک راستے پر رواں سواریاں ، ایک جانب کی آمدورفت جبکہ مخالف سمت سے آنا منع ہوا(انگ :One Way کا ترجمہ Traffic).

یَک طَرْفَہ کارْرَوائی

ایک طریق کی جانب سے کی جانے والی کارروائی.

ضِیائے یَکْ طَرْفَہ

روشنی جو ایک پہلو سے آئے ؛ (مجازاً) ضمنی مثال یا تشریح.

تَجْوِیزِ یَک طَرَفَہ

وہ فیصلہ یا ڈگری جو یک طرفہ ہو ، جو فیصلہ صرف مدعی یا مدعا علیہ کے اصالتہً یا وکالتاً حاضر ہونے سے ہو جائے.

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone