تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْمَئِن" کے متعقلہ نتائج

مُطْمَئِن

اطمینان پانے یا رکھنے والا

مُطْمَئِن ہونا

اطمینان ہونا، بے فکر ہونا، آسودہ ہونا

مُطْمَئِنَّہ

۱۔ جس کو اطمینان ہو ، مطمئن ۔

مُطْمَئِن رَہْنا

بے فکر رہنا، آسودہ رہنا

مُطْمَئِن کَرْنا

اطمینان دلانا، بے فکر کرنا

غَیر مُطْمَئِن

جسے اطمینان نصیب نہ ہو، جمع خاطر سے محروم، نامطئن، بددل

قَلْبِ مُطْمَئِن

وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل

نَفس مُطمَئِن

نفس مطمئنہ جو زیادہ رائج ہے، بُری عادتوں سے مبرا نفس، صلحاء اور انبیاء کی روح جیسا پاکیزہ نفس، اخلاق حمیدہ سے آراستہ، خدا رسیدہ نفس

نا مُطمَئِن

جسے اطمینان حاصل نہ ہو، غیر مطمئن؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین، بے آرام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone