تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدروزَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنْدروزَہ

بے ثبات، ناپائدار، فانی، عارضی، مختصر وقت، بعض اوقات

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چَنْدْرانا

چَنْدَرْنا

چندرانا کا لازم

چَنْدْوا

ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ

چندرا

دانا، ذہین، عقلمند

چَنْدْرانا

تجاہل عارفانہ کرنا، انجان بننا، جانتے بوجھتے کوئی بات پوچھنا

چَنْدْرِکا

چانْدنی ، چانْد کی کرن ؛ چھوٹی اور پڑی الائچی ؛ ایک قسم کی مچھلی ؛ ایک بحر یا وزن ؛ شان و شوکت چمک ، دمک ، بھڑک ، درخشانی ؛ روشنی ، چراغان ؛ کسی مضمون یا کتاب کی تشریح ؛ گنجاپن.

چَنْدْرما

چاند، قمر، ماہ، ماہتاب

چَنْدْرا کے

جان بوجھ کر ، انجان بن ک ، جاہل عارفانہ سے ؛ جھٹلا کر.

چَنْدْرا کَر

جان بوجھ کر ، انجان بن ک ، جاہل عارفانہ سے ؛ جھٹلا کر.

بات چَندرانا

کچھ کہہ کر مکر جانا

بھال چَنْدْرا

دُرگا .

بات چَندرا کے کَہنا

بظاہر ناواقف یا انجان بن کے بات کرنا

بات چَندرا کے کَرنا

بظاہر نا واقف یا انجان بن کے بات کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone