تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبان کے تلے زبان ہے" کے متعقلہ نتائج

زبان کے تلے زبان ہے

بات کا کچھ اعتبار نہیں

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان ہی زَبان ہے

خالی خولی باتیں ہیں، زبانی جمع خرچ ہے

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

زبان کے آگے لَگام ضَرُور چاہیے

سوچ سمجھ کر گفتگو کرنی چاہیے، اناپ شناپ نہیں بکنا چاہیے

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی مُردار ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

زَبان تَلے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَبان کیا کَتَرْنی ہے

زبان کا نہ رُکنا، فر فر باتیں کرنا، اپنی بات کے آگے دُوسرے کو بولنے کا موقع نہ دینا

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

یِہ زَبان نِکالی ہے

اس قدر زبان دراز ہو گیا ہے ، ہر ایک سے گستاخی یا بے ادبی کرتا ہے ، ُبرا بھلا کہتا ہے

زَبان دَبا کے کَہنا

آہستہ سے کہنا

زَبان داب کے کَہْنا

دبی زبان سے کہنا، آہستگی سے کہنا، چپکے سے کہنا

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہے

کبھی کچھ کہنا ہے، کبھی کچھ کہہ کے مکر جانا ہے

زَبان میں بَواسِیر ہے

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

زَبان سے لَہنا نَہِیں ہے

کسی کی بھلائی کو کچھ کہو مگر اُسے ناگوار ہو

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

زَبان کے نِیچے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

مُنہ میں زَبان حَلال ہے

منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو

آج زَبان کُھلی ہے کَل بَنْد ہے

زندگی کا اعتبار نہیں ابھی بھلے چنگے تھے اور ابھی چل بسے (عبرت دلانے، زندگی پر بھروسا نہ کرنےاور اور صداقت و ایمانداری کا یقین دلانے کے محل پر مستعمل)

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

زَبان تَلے

زبان کے نیچے، اپنی بات پر قائم رہنا

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

نوکری کی جڑ زبان پر ہے

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں، مالک کس وقت برخاستگی کا حکم دے سکتا ہے

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

زَبان پُھل جَھڑی کو مات کَرتی ہے

تڑاق تڑاق بے جھجک باتیں کرنا، زبان کا قینچی کی طرح چلنا

ہمارے منہ میں بھی زبان ہے

ہم بھی سوال کا جواب دے سکتے ہیں

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر

ظاہر وباطن یکساں ہے

زَبان دَبا کے

دبی زبان سے، آہستہ یا چپکے سے، بات پر زور دیئے بغیر

زَبان داب کے

دبی زبان سے، آہستگی سے، چپکے سے

جِس کی زَبان چلے اُس کے سَتَّر ہَل چَلیں

زبان دراز سب کو دبا لیتا ہے

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

ہر وقت زبان مداح ہے

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے

زَبان دانْتوں تَلے دابْنا

حیرت کرنا، افسوس کرنا

زُبان کے چَٹْخارے لینا

ذائقہ لینا، خوش ذائقہ چیزیں کھا کر زبان کو چٹخارنا، ہونٹھ چاٹنا

زَبان دے کے پَلَٹْنا

کہہ کر مکر جانا، اِقرار کے بعد اِنکار کر جانا

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .

ذَرا دانت تَلے زَبان دے

ٹھہر، تامّل کر

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

دانتوں کے نیچے زَبان دَبانا

بات کرتے کرتے رک جانا، کہتے کہتے زبان روک لینا

زَبان دانْتوں کے بِیچ میں لینا

حیرت یا افسوس کا اظہار کرنا

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے

آپ کی زبان بہت شیریں ہے، آپ بہت پاکیزہ زبان بولتے ہیں

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں زبان کے تلے زبان ہے کے معانیدیکھیے

زبان کے تلے زبان ہے

zabaan ke tale zabaan haiज़बान के तले ज़बान है

نیز : زبان کے نیچے زبان ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زبان کے تلے زبان ہے کے اردو معانی

  • بات کا کچھ اعتبار نہیں
  • دو مختلف طریقے کی بات کرنا

Urdu meaning of zabaan ke tale zabaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • baat ka kuchh etbaar nahii.n
  • do muKhtlif tariiqe kii baat karnaa

ज़बान के तले ज़बान है के हिंदी अर्थ

  • बात का कुछ भरोसा नहीं
  • दो भिन्न प्रकार की बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبان کے تلے زبان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبان کے تلے زبان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone