اشتقاق
’’یَمُنَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مومِن
(اردو) اردو شاعر حکیم محمد خاں کا تخلص
مومِنات
مومنہ کی جمع، مومن عورتیں
مومِنانَہ
مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح
مومِنَہ
مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت
مَیامِن
میمنہ کی جمع، جسم کے دائیں طرف کے اعضا
مَیمَنَت
اقبال مندی، خوش قسمتی، بختیاری نیز کامیابی و کامرانی
مَیمُون
بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا
مَیمُونَہ
بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم
یُمان
ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا، یمنی، یمن کا باشندہ
یَمَنی
ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی
یَمِین
دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ
یَمِینُ الدَّولَہ
رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے