زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
اشتقاق
’’وَهَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مَوہُوب
ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز
واہِب
ہبہ کرنے والا ؛ (فقہ) وہ شخص جو کسی منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کو (جو موجود ہو) رضاکارانہ طور پر بلا معاوضہ کسی دوسرے شخص کو منتقل کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔