اشتقاق
’’سَخِرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تَسَخُّر
ہنسی ، مذاق ، ٹھٹھا ، تمسخر ، استہزا ، تضحیک بیگار ، بلا معاوضہ کام .
تَسْخِیْر
تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا
سُخْرَہ
فرماں بردار، مطیع، زیردست، بیگار
سُخْرِیَت
مذاق اُڑانا ، ہن٘سی ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق ، تمسخر ، استہزا.
سُخْرِیَہ
مضحکہ، تمسخر، استہزا، مذاق، تفریح، مسخرہ پن، ٹھٹھا
مُسَخِّر
تسخیر کرنے والا، تابع کرنے والا، فتح کرنے والا، فاتح
مُسَخَّر
تسخیر کیا گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا، فتح کیا گیا، مغلوب، مطیع
مُسَخّرات
تسخیر کی ہوئی چیزیں ، تسخیرات ، مفتوحات ، فتوحات ۔
مَسْخَرا
ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز
مَسْخَرَگی
مسخرہ ہونا، مسخرہ پن، دل لگی، ٹھٹھول، مذاق
مَسْخَری
ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر