اشتقاق
’’نَفَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِنْفاق
راہ خدا میں خرچ کرنا، (خصوصاً) نفقہ دینا، کھلانا پلانا
مُنافِق
جو ظاہر میں مسلمان اور باطن میں کافر ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، (مجازاً) دشمن اسلام
مُنافِقانَہ
منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے
مُنافَقَت
دکھاوے کا مسلم، لادین، غیر مذہب
مُنفِق
مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔
نافِق
۱۔ بیچے جانے کے قابل ، قابل فروخت ۔
نِفاق
(فقہ) دل میں کفر رکھنا اور زبان سے اظہار ایمان کرنا
نِفاقْتا
(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ
نَفقَہ
گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ