اشتقاق
’’حَصَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِحْتِصار
نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض
اِحْصار
منحصریا محدود ومحصورکرنے کاعمل، حد بندی، حصر کرنا
اِنْحِصار
اعداد و شمار کی رو سے حد بندی ، تعداد کا احاطہ
تَحْصِیر
تحدید، احاطہ کرنا، گھیرنا، گھراوْ
حُصْر
پیٹ کا قبض، شکم کا بستہ ہونا.
حَصِیر
بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی
مُحاصِر
گھیرنے والا، گھیرا ڈالنے والا، محاصرہ کرنے والا
مُحاصَرے
گھیرا ڈالنا، گھراؤ، تسخیر، انحصار، قلعہ بندی، ناکہ بندی، چاروں طرف سے بند کردینا
مَحْصُور
وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرے میں آیا ہوا، گھیراہوا، گھرا ہوا
مَحْصُورین
گھرے ہوئے ، قلعہ بند لوگ ۔
مُنْحَصِر
ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند