اشتقاق
’’حَمَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِحْمِرار
(لفظاً) سرخ ہو جانا ، (طب) جلد پر سرخ سرخ دھبے یا داغ پڑنا ، سوزش جلد
اَحْمَران
(لفظاً) دو سرخ چیزیں ، (طب) شراب اور گوشت
حِمارَتی
ٹخنے کے جوڑ کی ہڈیوں سے متعلق.
حِماری
گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف
حِمارَین
کوکبۃ السرطان کے تیرہ ستاروں میں سے ان دو ستاروں کے نام جو نثرہ کے بعد واقع ہیں.
حُمَر
نلط، رال ؛ ایک آتش گیر مادہ
حَمّار
گدھا ہانْکنے والا، گدھے والا
حُمَیرا
حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا
مُحَمِّر
سرخ کنندہ ، لال کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو اپنی حرارت اور قوت جذب سے عضو علاقی میں گرمی پیدا کر کے خون لطیف کو اپنی طرف کھینچ لائے اور اس عضو کو سرخ کر دے