زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’حَلا‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
حَلاوَت
۔(ع۔ شیریں ہونا۔ شیر مینی)۔ مونث۔ ۱۔مٹھاس۔ شیرینی۔ پکّے پھل کی مٹھاس۔ ۲۔لذت۔ مزہ۔ ذائقہ۔ ۳۔(عو) راحت۔ آرام۔ سُکھ۔ چین۔ ؎
حَلْوا
کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی شکر روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔