زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’غَلَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَغْلَب

۱. زیادہ غالب ، بہت زیادہ غالب ، قریب قریب یقینی .

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

غافِث

ایک خاردار روئیدگی ہے جس کے پتّے لمبے ، چوڑے اور رونگٹے دار ہوتے ہیں ، اس کا پھول نیلا اور لمبا گلِ نیلوفر کی طرح ہوتا ہے ، بطور دوا اس کا پھول اور عصارہ زیادہ مستعمل ہے .

غالب

(سن٘گ تراشی) سنگ بستہ اتھلی محراب کے پھیلاؤ میں لگانے کے گھڑے ہوئے پتھر

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

غَلِب

 

غَلْب

غالب آنا .

غُلبا

 

غَلَبات

غلبہ کی جمع

غَلْبَہ

۱. کثرت م فراوانی ، زیادتی .

مُتَغَلِّب

غالب ہونے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، طاقتور

مَغْلُوب

جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا؛ ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا

مَغْلُوبَہ

لڑائی کی وہ قسم جس میں دونوں طرف کی فوجیں ایک دم مصروف جنگ ہو جاتی ہیں، گھمسان، وہ لڑائی جو آپس میں خوب بھڑ کر لڑی جائے، گھمسان کی جنگ

مَغْلُوبِیَّت

۱۔ (کسی سے) دبا ہوا ہونا ، محکومی ، محکومیت ، دبائو ، اطاعت ، فرماں برداری ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone