زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’فَرَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِفْتِراق

جدائی ، دوری ، فصل ، کنارہ کشی .

اِفْراق

(لفظاً) جدائی، علاحدگی، طلاق یا خلع، فارغ خطی

اِنْفِراق

جدائی، جدا ہونا

تَفارُق

جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق

تَفارِیق

۔(’تفریق‘ کی جمع۔لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث۔ جُدائیاں۔ فرق۔۔ بَدَفعات۔کئی دفعہ کرکے۔

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفْرقَہ

پھوٹ، نفاق، افتراق

تَفْرِیق

۱. علیحدگی ، جدائی، بان٘ٹ ، تقسیم .

فارِق

فرق کرنے والا ، جُدا کرنے والا ، متمیز کرنے والا.

فارُوق

۱. اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمرؓ کا لقب.

فارُوقی

حضرت عمر فاروقؓ کی صفات.

فِراق

علیحدگی

فِرَق

بہت سارے گروہ .

فُرْقان

۱. حق و باطل میں فرق کرنے والا ، وہ چیز جو سچ اور جھوٹ میں تمیز کرے .

فُرْقَت

دوری، جُدائی، علیحٰدگی، ہجر

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فُرُوق

دو چیزوں میں فرق کرنا

فَرِیق

۱. گروہ ، جماعت ، فرقہ.

مُتَفَرِّق

۴۔ (ریاضی) چھوٹی مدیں یا رقمیں ، خوردہ رقم ، مختلف ۔

مُتَفَرِّقات

مختلف تحریریں، مختلف چیزیں یا امور

مُفارِق

۱ ۔ جدا ، علیحدہ ، الگ ؛ فرق کرنے والا ، جدا کرنے والا ، تفریق کرنے والا ، الگ کرنے والا ۔

مُفتَرَق

لفظاً: فرق کیا گیا، مجازاً: جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ

مِفْرَق

دو چیزوں کے درمیان راستہ، مراد : مانگ، جو سر کے بالوں میں نکالی جاتی ہے، سر کا درمیانی حصہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone