زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’فَخَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِفْتِخار

۰۲ فخر ، ناز.

تَفاخُر

فخر جَتانا، ڈینگ مارنا، اوروں سے اپنے آپ کو بڑا سمجھنا، فخر، ناز، بڑائی ظاہر کرنا، باہم فخر کرنا

تَفَخُّر

فخر، گھمنڈ، غرور

فاخِر

۱. فخر کرنیوالا ، مغرور ، متکبر.

فاخرہ

عمدہ، نادر، قیمتی، بیش قیمت

فَخَار

بہت فخر و ناز کر نے والا ، نخرے باز ، گھمنڈی ، نقل کرنے والا .

فَخْر

ناز، تعَلّی، افتخار

فَخْراً

ازروئے فخر، غرور سے، فخر کے عنوان سے

فَخْرِی

آم کی ایک قسم ؛ انگور کی ایک قسم ؛ فخر سے منسوب .

فَخْرِیَہ

گھمنڈ سے، فخر کے طور پر

فَخِیر

جو خود کچھ نہ ہو لیکن اپنے باپ دادا پر فخر کرتا ہو ، بہت فخر کر نے والا ، باپ دادا پر فخر کر نے والا .

مَفاخِر

فخر کرنے والا، شیخی بگھارنے والا

مُفاخَرَہ

رک : مفاخرت ، فخر ، گھمنڈ ۔

مُفتَخَر

جس پر گھمنڈ کیا جائے، قابلِ فخر(کام یا شخص وغیرہ)، جس پر فخر کیا جائے، جس پر ناز کرنا بجا ہو

مُفتَخِر

صفت۔ فخرکرنے والا، ڈینگیا، لاف زن

مُفَخَّر

معزز، بہت، بزرگ، میمی، فخر کرنا، مایہ ناز، وہ جس کی ذات دوسروں کے فخر کا باعث ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone