زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’عَبَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

اِعْتِبارات

اعتماد، بھروسا اعتبارکی جمع

اِعْتِبارَن

قابل اعتبار عورت

اِعْتِباری

بھروسا، اعتماد، یقین.

عابِر

مسافر، راہرو، پار اُترنے والا، عبور کرنے والا، گزر جانے والا

عَبْر

 

عِبْرَت

نصیحت، تن٘بیہہ، خوف، سبق حاصل کرنا، کسی تکلیف دہ واقعہ، حادثہ کو دیکھ یا سُن یا پڑھ کر نصیحت حاصل کرنا، اندیشہ کرنا

عِبْری

۱. سامی زبان کی شاخ ، عبرانی ، عربی شاخ ایک کی ایک قدیم زبان جس میں حضرت موسیٰ ہر توریت نازل ہوئی .

عَبُوْر

 

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

عَبِیر

مشک، گلاب اورصندل وغیرہ سے تیّارکیا ہوا سفوف جوکپڑوں پرچھڑکتے ہیں، ایک خوشبودار مرکب، سفوف

مَعابِر

دریا سے پار اُترنے کی جگہیں، رہ گزر، گھاٹ، پل، عبور کرنے کا ذریعہ، کشتیاں

مُعَبِّر

خواب کی تعبیر بتانے والا، تعبیر دینے والا

مُعَبَّرَہ

تعبیر کیا ہوا ، شرح کیا ہوا (خواب) ۔

مَعْبَر

دریا عبور کرنے کی جگہ، گھاٹ، پل، گزرگاہ، ساحل

مِعْبَر

دریا پار کرنے کا ذریعہ یا سواری، کشتی، جہاز نیز پل وغیرہ

مُعْتَبَری

۔مونث۔ قابل اعتبار ہونا۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone