اشتقاق
’’عَادَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِعادَہ
تکرار، دوہرانا، دوبارہ کہنا یا کرنا، تجدید
اَعادی
مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں
اَعْیاد
عیدیں، تہوار، مذہبی میلے ٹھیلے
عَادْ
ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی
عادَت
خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)
عَادَتُوْں
عادات، مزاج، طبیت، کسی چیز کی لت، انداز، ریت رواج، فطرت
عَودی
پلٹ کر آنے والا، عود کر آنے والا
عِیادَت
بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا
عِید
عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار
مُعاوَدَت
واپسی، لوٹنا، لوٹ آنا، واپس آنا، بازگشت
مُعَوَّد
عادی کیا گیا، عادی، خوگر، سدھایا ہوا