تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zodiac" کے متعقلہ نتائج

zodiac

منطقات البروج

zodiacal

بروجی

zodiacal light

(فلکیات) ضیائے بروج

ضِد چَلْنا

ہٹ پوری ہونا، کہنا مانا جانا

ضِد چَڑْھنا

ہٹ پیدا ہوجانا، اڑنا (غصَے کے ساتھ)

zodiac کے لیے اردو الفاظ

zodiac

ˈzəʊ.di.æk

zodiac کے اردو معانی

اسم

  • منطقۃ البروج
  • آسمانوں پر محیط ایک فرضی خطہ جو بیضوی کے دونوں طرف آٹھ آٹھ درجوں تک پھیلا ہوا ہے جس کے اندر بارہ مجمع النجوم اپنے برجوں سمیت موجود ہیں لیکن تقدیمِ اعتدالین کی وجہ سے ہر برج اپنے ہم نام مجمعُ النُّجوم کے مغرب کی طرف واقع مجمعُ النجوم کا حامل ہے
  • اس خطے کا نمائندہ ایک کروی یا بیضوی خاکہ جس میں عموماً جانوروں کی تصویریں یا مجمع النجوم سے متعلق علامات ہوتی ہیں
  • اس خطے کی تصویر
  • ایک پورا چکر یا گولائی
  • راس چکر
  • راس منڈل

zodiac के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मिंतक़त-उल-बुरूज
  • आसमानों पर मुहीत एक फ़र्ज़ी ख़ित्ता जो बैज़वी के दोनों तरफ़ आठ आठ दर्जों तक फैला हुआ है जिसके अंदर बारह मजमा'उन-नुजूम अपने बुर्जों समेत मौजूद हैं लेकिन तक़दीम-ए-ए'तिदालैन की वजह से हर बुर्ज अपने हम-नाम मजमा'उन-नुजूम के मग़रिब की तरफ़ वाक़े' मजमा'उन-नुजूम का हामिल है
  • उस ख़ित्ते का नुमाइंदा एक कुर्रवी या बैज़वी ख़ाका जिसमें 'उमूमन जानवरों की तस्वीरें या मजमा'उन-नुजूम से मुत'अल्लिक़ 'अलामात होती हैं
  • उस ख़ित्ते की तस्वीर
  • एक पूरा चक्कर या गोलाई
  • रास-चक्कर
  • रास-मंडल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

zodiac

منطقات البروج

zodiacal

بروجی

zodiacal light

(فلکیات) ضیائے بروج

ضِد چَلْنا

ہٹ پوری ہونا، کہنا مانا جانا

ضِد چَڑْھنا

ہٹ پیدا ہوجانا، اڑنا (غصَے کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zodiac)

نام

ای-میل

تبصرہ

zodiac

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone