تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zero in" کے متعقلہ نتائج

zero in

نشانے پر توجہ مرکوز کرنا

زور آنا

طاقت آنا، قوی ہونا، توانا ہونا

آزار آنا

(كسی عمل وغیرہ میں) خلل پڑنا، كسی بات یا كام پرآنچ آنا

جوڑ آنا

تدبیر جاننا، دانْو پیچ کا جاننا۔

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

زور نَہ ہونا

بے بس ہونا، قابو نہ ہونا

زور نَہ چَلْنا

قابو نہ چلنا، چارہ نہ ہونا

عُذر نہ ہونا

انکار نہ ہونا، حجت نہ ہونا

زور نَہ گَھٹْنا

جوش و خروش کا کم نہ ہونا، شِدت کا نہ گھٹنا

عُذر نہ سُننا

کوئی بہانہ تسلیم نہ ہونا

توڑ جوڑ آنا

چالاکی کی صفت ہونا.

زورِ نَاتوانِی

لاغری، کمزوری کی زیادتی

کُچْھ زور نَہ چَلْںا

بس نہ چلنا ؛ کام بن نہ پڑنا.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

پاوں میں جوڑا آنا

پان٘و کی پیمائش کے مطابق جوتی کا ہونا .

zero in کے لیے اردو الفاظ

zero in

zero in کے اردو معانی

  • مطابقت کرنا، جیسے کسی بندوق کے صفر کو گزشتہ فائرنگ کی درجہ بندی کے تناسب سے بہتر نشانے کے لیے
  • (مجازاً) سیدھ میں بڑھنا
  • ہدف کی طرف بڑھنا یا توجہ کو مرتکز کرنا، عموماً on یا upon کے ساتھ مستعمل

zero in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुताबक़त करना, जैसे किसी बंदूक़ के सिफ़र को गुज़श्ता फायरिंग की दर्जा-बंदी के तनासुब से बेहतर निशाने के लिए
  • (मजाज़न) सेध में बढ़ना
  • हदफ़ की तरफ़ बढ़ना या तवज्जोह को मुर्तकिज़ करना, 'उमूमन on या upon के साथ मुस्ता'मल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zero in)

نام

ای-میل

تبصرہ

zero in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone