تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"young" کے متعقلہ نتائج

young

چھوٹا

young blood

تازَہ دَم

young offender

قانون: برط نوجوان مجرم خصوصاً: ۱۴ سے ۱۷ سال کی عمر کا نوجوان مجرم۔.

young lady

لَڑکی

young fogey

جوان آدمی جس کے خیالات اور دلچسپیاں قدامت پسندانہ ہوں۔.

young turk

ترکی کی اس انقلابی جماعت کا کوئی رکن جس نے ۱۹۰۸ء کا انقلاب برپا کیا تھا۔.

young man

جَوان

young pretender

جیمز ثانی کا پوتا چارلس اسٹورٹ (۸۰ -۱۷۲۰ء) جوتاج برطانیہ کا دعویدار تھا۔.

young woman

نوجوان عورت۔.

young thing

بول چال: نوجوان شے، خصوصاً نوجوان فرد۔:

young fustic

ایک طرح کا درخت سماق کی ایک قسم Cotinus coggygria جس کا تعلق یورپ سے ہے (نیز Venetian sumac).

young person

قانون: ( برطانیہ میں) عام طو رپر ، ۱۴ سے ۱۷ سال تک کی عمر کا فرد۔.

young hopeful

اسم۔.

young'un

بول چال: بچہ یا نوجوان لڑکا۔.

young's modulus

طبیعیات: ینگ کا مقیاس: لچک کی شرح، جو لگائی گئی قوت اور پیدا شدہ دباؤ کی نسبت کے مساوی ہوتی ہے [بر طانوی سائنسداں T. Young کے نام پر، م: ۱۸۲۹ء].

youngish

کم عمر سا

younger hand

تاش کا کھیل: دو کھلاڑیوں میں سے دوسرا۔.

youngster

بالا

youngling

نوجوان لڑکا

yang

(چینی فلسفہ) مشترک دوامی کائناتی عمل اور ردِّ عمل میں قدرت کی فعال تر قوت یا اصول جس کے مظاہر، ین (Yin) کے مظاہر کے مخالف مگر ان کا تکملہ کرتے ہیں

یانْگ

(لفظاً) ہاں (چینی فلسفہ) کائنات کی دو قوتوں میں سے ایک جو مثبت خیال کی جاتی ہے (ین (رک) کا نقیض)

یائے نِگُوں

(خطاطی) یاے مدور کے ساتھ نصف دائرہ شامل کرنے کے نتیجے میں بننے والی ’یے ‘ جو کہ الٹی نظر آتی ہے ۔

with young

حاملَہ

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

یَنگا

भाई की पत्नी, भाभी, चचा की पत्नी, चची, विवाहिता, गृहस्वामिनी, नाइन, मश्शातः ।

یَنگچَری

رک : ینی چری ؛ ترکی کی پیدل فوج جو عیسائی نوجوانوں پرمشتمل تھی ۔

یُوں گَیا اور یُوں آیا

just coming back, will be back in no time

مُعائِنَہ گاہ

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہ ، رصدگاہ ۔

young کے لیے اردو الفاظ

young

jʌŋ

young کے اردو معانی

صفت

  • نوجوان
  • جوان
  • جو زندگی یا نشو و نما کے پہلے یا ابتدائی مرحلے میں ہو
  • جو بوڑھا نہ ہو
  • نو عمری کی شکل و شباہت رکھنے والا
  • تازہ و نو خیز یا طاقتور
  • ابتدائی زندگی یا جوانی سے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل
  • اجڈ
  • کچی عقل والا
  • کم تجربے والا
  • نا تجربہ کار
  • نا آزمودہ کار
  • نا پختہ
  • صغیرِ سن
  • خرد سال
  • بچہ، کمسن
  • نو عمر
  • نو خیز
  • سر سبز و شاداب
  • ایک ہی نام کے دو اشخاص میں سے چھوٹا یا کم عمر
  • اپنے وجود کے ابتدائی دور کا
  • نیا
  • نئے اور ترقی پسند سیاسی یا سماجی نظریات یا مقاصد کی علامت یا نمائندگی جو اسمِ معرفہ کے طور پر استعمال ہو

اسم

  • جوان افراد یا نوجوان، بحیثیتِ مجموعی
  • جانداروں کے چھوٹے بچے

young के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नौजवान
  • जवान
  • जो ज़िंदगी या नश्व-ओ-नुमा के पहले या इब्तिदाई मरहले में हो
  • जो बूढ़ा न हो
  • नौ-'उम्री की शक्ल-ओ-शबाहत रखने वाला
  • ताज़ा-ओ-नौ-ख़ेज़ या ताक़तवर
  • इब्तिदाई ज़िंदगी या जवानी से मुत'अल्लिक़ या उसकी ख़ुसूसियात का हामिल
  • उजड्ड
  • कच्ची 'अक़्ल वाला
  • कम तजरिबे वाला
  • ना-तजरिबा-कार
  • ना-आज़मूदा-कार
  • ना-पुख़्ता
  • सग़ीर-ए-सिन
  • ख़ुर्द-साल
  • बच्चा, कमसिन
  • नौ-'उम्र
  • नौ-ख़ेज़
  • सर-सब्ज़-ओ-शादाब
  • एक ही नाम के दो अश्ख़ास में से छोटा या कम-'उम्र
  • अपने वुजूद के इब्तिदाई दौर का
  • नया
  • नए और तरक़्क़ी-पसंद सियासी या समाजी नज़रियात या मक़ासिद की 'अलामत या नुमाइंदगी जो इस्म-ए-मा'रिफ़ा के तौर पर इस्ते'माल हो

संज्ञा

  • जवान अफ़राद या नौजवान, ब-हैसीयत-ए-मजमू'ई
  • जानदारों के छोटे बच्चे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

young

چھوٹا

young blood

تازَہ دَم

young offender

قانون: برط نوجوان مجرم خصوصاً: ۱۴ سے ۱۷ سال کی عمر کا نوجوان مجرم۔.

young lady

لَڑکی

young fogey

جوان آدمی جس کے خیالات اور دلچسپیاں قدامت پسندانہ ہوں۔.

young turk

ترکی کی اس انقلابی جماعت کا کوئی رکن جس نے ۱۹۰۸ء کا انقلاب برپا کیا تھا۔.

young man

جَوان

young pretender

جیمز ثانی کا پوتا چارلس اسٹورٹ (۸۰ -۱۷۲۰ء) جوتاج برطانیہ کا دعویدار تھا۔.

young woman

نوجوان عورت۔.

young thing

بول چال: نوجوان شے، خصوصاً نوجوان فرد۔:

young fustic

ایک طرح کا درخت سماق کی ایک قسم Cotinus coggygria جس کا تعلق یورپ سے ہے (نیز Venetian sumac).

young person

قانون: ( برطانیہ میں) عام طو رپر ، ۱۴ سے ۱۷ سال تک کی عمر کا فرد۔.

young hopeful

اسم۔.

young'un

بول چال: بچہ یا نوجوان لڑکا۔.

young's modulus

طبیعیات: ینگ کا مقیاس: لچک کی شرح، جو لگائی گئی قوت اور پیدا شدہ دباؤ کی نسبت کے مساوی ہوتی ہے [بر طانوی سائنسداں T. Young کے نام پر، م: ۱۸۲۹ء].

youngish

کم عمر سا

younger hand

تاش کا کھیل: دو کھلاڑیوں میں سے دوسرا۔.

youngster

بالا

youngling

نوجوان لڑکا

yang

(چینی فلسفہ) مشترک دوامی کائناتی عمل اور ردِّ عمل میں قدرت کی فعال تر قوت یا اصول جس کے مظاہر، ین (Yin) کے مظاہر کے مخالف مگر ان کا تکملہ کرتے ہیں

یانْگ

(لفظاً) ہاں (چینی فلسفہ) کائنات کی دو قوتوں میں سے ایک جو مثبت خیال کی جاتی ہے (ین (رک) کا نقیض)

یائے نِگُوں

(خطاطی) یاے مدور کے ساتھ نصف دائرہ شامل کرنے کے نتیجے میں بننے والی ’یے ‘ جو کہ الٹی نظر آتی ہے ۔

with young

حاملَہ

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

یَنگا

भाई की पत्नी, भाभी, चचा की पत्नी, चची, विवाहिता, गृहस्वामिनी, नाइन, मश्शातः ।

یَنگچَری

رک : ینی چری ؛ ترکی کی پیدل فوج جو عیسائی نوجوانوں پرمشتمل تھی ۔

یُوں گَیا اور یُوں آیا

just coming back, will be back in no time

مُعائِنَہ گاہ

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہ ، رصدگاہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (young)

نام

ای-میل

تبصرہ

young

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone