تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yogi" کے متعقلہ نتائج
yogi کے لیے اردو الفاظ
yogi کے اردو معانی
اسم
- وہ شخص جو یوگا کی مشقیں کرتا ہے یا انہیں سکھاتا ہے
- یوگ کا عامل
- جوگی
yogi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वो शख़्स जो योगा की मश्क़ें करता है या उन्हें सिखाता है
- योग का 'आमिल
- जोगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یوگی
(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد
یوگا
۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.
یوگْنِی
جوگ ابھیاس کرنے والی عورت نیز جیوتش میں نیک و بد ظاہر کرے والی روح، بھوتنی، جادوگرنی، جوگنی، ایک قسم کی دیویاں جن میں سے چونسٹھ نہایت اہم تصور کی گئی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yogi)
yogi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔