تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yearbook" کے متعقلہ نتائج
yearbook کے لیے اردو الفاظ
yearbook کے اردو معانی
اسم
- سال نامہ
- سالانہ کتاب
- جنتری
- ایک کتاب، جس میں سال بھر کے واقعات، موسم، تہوار، تاریخیں اور اس طرح کے کوائف درج ہوتے ہیں
- ایک کتاب جو ہر سال شائع کی جاتی ہے اور اس کے ہر شمارے میں نئی یا مزید عام اور خصوصی نوعیت کی ایسی معلومات شامل کی جاتی ہیں جن کا تعلق گزشتہ سال یا آنے والے سال سے ہوتا ہے
yearbook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साल-नामा
- सालाना किताब
- जंतरी
- एक किताब, जिसमें साल भर के वाक़ि'आत, मौसम, तेहवार, तारीखें और इस तरह के कवाइफ़ दर्ज होते हैं
- एक किताब जो हर साल शाए' की जाती है और इसके हर शुमारे में नई या मज़ीद 'आम और ख़ुसूसी नौ'इय्यत की ऐसी मा'लूमात शामिल की जाती हैं जिनका त'अल्लुक़ गुज़श्ता साल या आने वाले साल से होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yearbook)
yearbook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔