تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wring" کے متعقلہ نتائج
wring کے لیے اردو الفاظ
wring کے اردو معانی
فعل متعدی
- دبانا
- نچوڑنا
- مروڑنا یا بھینچنا
- زور سے مروڑ کر شکل بگاڑ دینا یا ٹیڑھا کر دینا
- مشکل میں مبتلا کر دینا
- دکھ دینا، جیسے مروڑ کر یا دبا کر
- تکلیف دینا یا اذیت دینا
- دبانا یا دبا کر باہر نکالنا جیسے کسی سیال کا خصوصاً مروڑ کر
- جبر، زبردستی یا قوت سے حاصل کرنا
- زبردستی مروڑ کر یا گھما کر علیحدہ کرنا جیسے بوتل کا ڈھکنا
- زور سے گرفت میں لینا
- مضبوطی سے پکڑنا، مروڑ کر یا مروڑے بغیر، جیسے ہاتھوں کو
فعل لازم
- درد سے اینٹھنا
- بل کھانا یا مروڑ ہونا
اسم
- مروڑ یا بل
- دبانے یا نچوڑنے کا عمل
wring के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दबाना
- निचोड़ना
- मरोड़ना या भेंचना
- ज़ोर से मरोड़ कर शक्ल बिगाड़ देना या टेढ़ा कर देना
- मुश्किल में मुब्तला कर देना
- दुख देना, जैसे मरोड़ कर या दबा कर
- तकलीफ़ देना या अज़िय्यत देना
- दबाना या दबा कर बाहर निकालना जैसे किसी सय्याल का ख़ुसूसन मरोड़ कर
- जब्र, ज़बरदस्ती या क़ुव्वत से हासिल करना
- ज़बरदस्ती मरोड़ कर या घुमा कर 'अलैहिदा करना जैसे बोतल का ढकना
- ज़ोर से गिरिफ़्त में लेना
- मज़बूती से पकड़ना, मरोड़ कर या मरोड़े बगै़र, जैसे हाथों को
अकर्मक क्रिया
- दर्द से ऐंठना
- बल खाना या मरोड़ होना
संज्ञा
- मरोड़ या बल
- दबाने या निचोड़ने का 'अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrong-foot
بول چال: برط (ٹینس، فٹ بال وغیرہ میں) (حریف کو) ڈگمگا دینا، اس طرح کھیلنا کہ (حریف) چکرا جائے۔.
wedding breakfast
برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
وَیڈِنگ بَرڈ
لمبی ٹانگوں والا دریائی پرندہ جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتا ہے ، لم ڈھیک ، لم ٹنگا ، پایابی چڑیا
وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا
یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں
وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے
اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wring)
wring
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔