تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"workout" کے متعقلہ نتائج

workout

زورآزمائی، ورزش یا جسمانی تربیت کا کوئی دور۔.

وُرَیقات

پتلے ، باریک ورق جیسے ٹکیہ نما اجزا ، وریقات (Lamellae) اقراص چشم (Eye-dises)

وَرَقُ الطَّیر

(مراد) کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں استعمال ہونے والا کاغذ

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

وَرَق تَراشنا

ورق اتارنا، تاش یا گنجفے کا کوئی سا ورق کھیل شروع کرنے کے واسطے اکٹھے پتوں میں سے نکالنا

worktop

برط تختۂ کار، خصوصاً باورچی خانے میں چورس جگہ۔.

work table

کام کاج کی میز، خصوصاً جس پر سلائی مشین رکھی ہو۔.

وار کاٹْنا

حملہ روکنا ، حملہ رد کرنا ۔

work-to-rule

برط خصوصاً: قاعدے قانون کے مطابق کام ۔.

وَرَقِ طِلائی

سونے کو باریک کوٹ کر بنایا ہوا ورق ، سونے کا باریک پتر ۔

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

وَرَقُ اُتَرنا

ورق اُتارنا (رک) کا لازم ، ورق کے برابر بدن کا لاغری سے گھٹ جانا ۔

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

وَرَق توڑ دینا

ورق کو تہ کردینا ، ورق کو دہراکر دینا

workout کے لیے اردو الفاظ

workout

ˈwɜː.kaʊt

workout کے اردو معانی

اسم

  • (بول چال) ہنر و فن یا استعداد کو فروغ دینے کے لیے مشق و مہارت کا دور
  • کسی مقابلے یا کھیلوں میں حصہ لینے کی تیاری
  • کوئی سخت مشقت یا تھکا دینے والی فعالیت یا سرگرمی

workout के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बोल-चाल) हुनर-ओ-फ़न या इस्ते'दाद को फ़रोग़ देने के लिए मश्क़-ओ-महारत का दौर
  • किसी मुक़ाबले या खेलों में हिस्सा लेने की तैयारी
  • कोई सख़्त मशक़्क़त या थका देने वाली फ़ा'आलिय्यत या सरगर्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

workout

زورآزمائی، ورزش یا جسمانی تربیت کا کوئی دور۔.

وُرَیقات

پتلے ، باریک ورق جیسے ٹکیہ نما اجزا ، وریقات (Lamellae) اقراص چشم (Eye-dises)

وَرَقُ الطَّیر

(مراد) کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں استعمال ہونے والا کاغذ

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

وَرَق تَراشنا

ورق اتارنا، تاش یا گنجفے کا کوئی سا ورق کھیل شروع کرنے کے واسطے اکٹھے پتوں میں سے نکالنا

worktop

برط تختۂ کار، خصوصاً باورچی خانے میں چورس جگہ۔.

work table

کام کاج کی میز، خصوصاً جس پر سلائی مشین رکھی ہو۔.

وار کاٹْنا

حملہ روکنا ، حملہ رد کرنا ۔

work-to-rule

برط خصوصاً: قاعدے قانون کے مطابق کام ۔.

وَرَقِ طِلائی

سونے کو باریک کوٹ کر بنایا ہوا ورق ، سونے کا باریک پتر ۔

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

وَرَقُ اُتَرنا

ورق اُتارنا (رک) کا لازم ، ورق کے برابر بدن کا لاغری سے گھٹ جانا ۔

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

وَرَق توڑ دینا

ورق کو تہ کردینا ، ورق کو دہراکر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (workout)

نام

ای-میل

تبصرہ

workout

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone