تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wool fat" کے متعقلہ نتائج

wool fat

لینولن (lanolin).

پَٹّے والا

چپراسی ، دربان.

پَتّوں والی

مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)

پیٹ والی

حاملہ، جس کے پیٹ میں بچہ ہو(مقامی زبان)

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

شَرْم والے کے پُھوٹے کَرم

شرم کرنے والا محروم رہتا ہے

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

دُودھ پُوت والا

آل اولاد اور دھن دولت والا / والی، صاحبِ نصیب .

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

دُودھ پُوت والی

آل و اولاد والی، صاحب نصیب

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پادے کوئی پِٹے بَھٹْیاری والا

خطا کسی کی ہو سزا کوئی پاوے .

پانی پَت کے رَہنْے والے ہَیں

نرم اور میٹھے ہیں ۔

wool fat کے لیے اردو الفاظ

wool fat

wool fat کے اردو معانی

اسم

  • روغنِ پشم
  • اون سے حاصل‌ شدہ صاف کردہ چکنائی
  • ایک روغنی یا چکنا مادہ جو ان دھلی اُون سے حاصل کیا جاتا ہے، جلدی بیماریوں کے لیے مرہم اور لوش کے طور پر مفید ہے

wool fat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रोग़न-ए-पश्म
  • ऊन से हासिल-शुदा साफ़-कर्दा चिकनाई
  • एक रोग़नी या चिकना माद्दा जो उन धुली ऊन से हासिल किया जाता है, जिल्दी बीमारियों के लिए मरहम ओर लोश के तौर पर मुफ़ीद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wool fat)

نام

ای-میل

تبصرہ

wool fat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone