Search results
Saved words
Showing results for "wired"
Urdu words for wired
wired के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तार
- तार बरक़ी
- लचकदार धात का धागा नुमा तार
- तार की जाली
- तार की जाली एक उम्दा और बारीक तारों से बुना हूवा कपड़ा
विशेषण
- तार का या तार से बना हूवा
क्रिया
- तार से बांधना
- तार में पिरोना
- तार देना
- वायर
- तार
- तार से खबर देना
wired کے اردو معانی
اسم
- تار
- تار بَرقی
- لَچَکدار دھات کا دھاگَہ نُما تار
- تار کی جالی
- تار کی جالی ايک عُمدَہ اور باريک تاروں سے بُنا ہُوا کَپڑا
صفت
- تار کا يا تار سے بَنا ہُوا
فعل
- تار سے باندھنا
- تار میں پرونا
- تار دینا
- وائر
- تار
- تار سے خَبَر دينا
Related searched words
variid-ul-baab
جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی ہے اور خلاصہء غذا یعنی کیلوس کو اپنی شاخوں کے ذریعے معدے اور امعاء سے جگر کی طرف جذب کرتی ہے ۔
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
variid-e-faKHzii
وہ رگ جو گھٹنے کے جوڑ کے پیچھے ورید مابض سے شروع ہو کر اور کنج ران میں پہنچ کر ورید حرقفی ظاہر میں تمام ہوتی ہے ۔
variidii-jauf
رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔
variid-e-shiryaanii
پھیپھڑے کی ایک رگ ، یہ دل کے دائیں بطن سے شروع ہوتی ہے اور قریب دو انچ کے لمبی ہوتی ہے ۔
variidii-KHuun
غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔
variid-e-ak.hal
ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wired)
wired
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone