Search results

Saved words

Showing results for "word"

word

'ahd

wordy

کثیر الکلام

word-processor

کمپیوٹر پر متن درج کرنے اور ذخیرہ کرنے کا نظام جس میں تصحیح کرنے اور چھپی ہوئی نقل نکالنے کی سہولت بھی ہوتی ہے ، متن کو ترتیب دینے والا کمپیوٹر ، لفظ کار ، لفظ نگار ۔

word-processor

word wrap

کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.

word-painting

لفظی مصوری، تحریر میں ہو بہوتصویر کشی۔.

word-perfect

( اداکار یا اداکارہ) جسے اپنے مکالمے ازبر ہوں۔.

word of honour

اپنی عزت کی قسم کھا کر کیا ہوا وعدہ، قول مرداں۔.

word-picture

لفظی تصویر، لفظی مصوری کا نمونہ۔.

word-square

لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).

word division

لفظ کی تقسیم، مطبوعہ متن میں کسی لفظ کو ہائفن لگا کر دوسطروں میں بانٹنے کا عمل۔.

word game

لفظوں کا کھیل، مثلاً جس میں لفظ بنانے یا چننے پڑتے ہیں۔.

word processor

لفظ کار

word order

الفاظی ترتیب

word for word

لَفظ بَہ لَفظ

Urdu words for word

word

wɜːd

word के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • लफ़्ज़
  • कलिमा
  • तक़रीर
  • सूरत या अस्वात का मजमू'अ या उसकी नुमाइंदा आवाज़, जो ज़बान के ज़री'ए बा-म'आनी पैग़ाम-रसानी की सबसे छोटी इकाई होती है
  • एक वाहिद लिसानी इकाई जो गुफ़्तुगू का एक नहवी हिस्सा है
  • कही गई बात
  • मुख़्तसर कलाम या गुफ़्तुगू
  • इज़हार या बोल
  • फ़रमान
  • एक हुकमिया जुमला
  • हुक्म
  • यक़ीन-दहानी
  • वा'दा
  • क़ौल
  • ख़बर
  • इत्तिला'
  • अफ़्वाह
  • ज़बानी इशारा
  • बलोल
  • फ़ौजियों का 'अलामती लफ़्ज़
  • (बड़े M से) कलाम-ए-ख़ुदा
  • कुतुब मुक़द्दस (हमेशा the के साबिक़े के साथ)
  • (जम') तक़रीर
  • कलाम
  • बात-चीत
  • मुकालमा
  • गुफ़्तुगू
  • किसी गाने के बोल या दीगर मूसीक़ाना अस्वात
  • निज़ा'ई या मु'आनिदाना गुफ़्तुगू
  • अलफ़ाज़ में इज़हार करना
  • जुमले बनाना

word کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • لفظ
  • کلمہ
  • تقریر
  • صورت یا اصوات کا مجموعہ یا اس کی نمائندہ آواز، جو زبان کے ذریعے با معنی پیغام رسانی کی سب سے چھوٹی اکائی ہوتی ہے
  • ایک واحد لسانی اکائی جو گفتگو کا ایک نحوی حصہ ہے
  • کہی گئی بات
  • مختصر کلام یا گفتگو
  • اظہار یا بول
  • فرمان
  • ایک حکمیہ جملہ
  • حُکم
  • یقین دہانی
  • وعدہ
  • قول
  • خبر
  • اطلاع
  • افواہ
  • زبانی اشارہ
  • بلول
  • فوجیوں کا علامتی لفظ
  • (بڑے M سے) کلامِ خدا
  • کتب مقدس (ہمیشہ the کے سابقے کے ساتھ)
  • (جمع) تقریر
  • کلام
  • بات چیت
  • مکالمہ
  • کفتگو
  • کسی گانے کے بول یا دیگر موسیقانہ اصوات
  • نزاعی یا معاندانہ گفتگو
  • الفاظ میں اظہار کرنا
  • جملے بنانا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (word)

Name

Email

Comment

word

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone