تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wire" کے متعقلہ نتائج
wire کے لیے اردو الفاظ
wire کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل متعدی، فعل لازم
- تار
- تارِ_برقی
- لچک_دار دھات کا دھاگا_نما تار
- ایک باریک، نازک سُوت یا ریشہ یا دھات کی سلاخ جن کی موٹائی اور طوالت مختلف ہو
- دھات کے بنے ہوئے یہ دھاگے یا تار مجموعی طور پر
- ٹیلی_گراف یا ٹیلی_فون کے تار
- تار جو برقی قوت کی ترسیل کے کام آتے ہیں
- (بول_چال) برقیہ
- پیغام_رسانی بذریعۂ_تار
- کوئی شے جو تار سے بنی ہو، مثلاً باڑ یا رکاوٹ
- جال یا پنجرہ
- دوڑ کے میدان میں خاتمے کے مقام پر نصب_شدہ تار
- دھات کی جالی جو کاغذ بنانے کی مشین میں استعمال ہوتی ہے
- (جمع) پُتلیوں کے تماشے میں تاروں کا گچھا یا جال جو پتلیوں کو نچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- تار سے مشابہ یا اس سے متعلق
- تار سے باندھنا یا کسنا
- تار مہیا کرنا یا لگانا
- (بول_چال، متروک) بذریعۂ_تار پیغام بھیجنا یا تار ارسال کرنا
- (بول_چال) تار دینا
wire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- तार
- तार-ए-बर्क़ी
- लचक-दार धात का धागा-नुमा तार
- एक बारीक, नाज़ुक सूत या रेशा या धात की सलाख़ जिनकी मोटाई और तिवालत मुख़्तलिफ़ हो
- धात के बने हुए ये धागे या तार मजमू'ई तौर पर
- टेलीग्राफ़ या टेलीफ़ोन के तार
- तार जो बर्क़ी-क़ुव्वत की तर्सील के काम आते हैं
- (बोल-चाल) बर्क़िया
- पैग़ाम-रसानी ब-ज़रिया'-ए-तार
- कोई शय जो तार से बनी हो, मसलन बाड़ या रुकावट
- जाल या पिंजरा
- दौड़ के मैदान में ख़ातिमे के मक़ाम पर नसब-शुदा तार
- धात की जाली जो काग़ज़ बनाने की मशीन में इस्ते'माल होती है
- (जम') पुतलियों के तमाशे में तारों का गुच्छा या जाल जो पुतलियों को नचाने के लिए इस्ते'माल होता है
- तार से मुशाबेह या उससे मुत'अल्लिक़
- तार से बाँधना या कसना
- तार मुहय्या करना या लगाना
- (बोल-चाल, मतरूक) ब-ज़रिया'-ए-तार पैग़ाम भेजना या तार इर्साल करना
- (बोल-चाल) तार देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wire brush
تار برش، جس میں مختلف سطحوں، خصوصاً دھاتی سطحوں کو صاف کرنے کے لیے تار کے سخت بال لگے ہوتے ہیں۔.
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
وَرَع
(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wire)
wire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔