تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wild" کے متعقلہ نتائج

wild

بے لَگام

wild oat

جنگلی جئی Avena fatua ۔.

wild arum

جنگلی سوسن۔.

wild hyacinth

معنی ۱۔.

wild horse

جنگلی گھوڑا۔.

wild card

ر ک :WILD صف معنی ۱۱۔.

wild-goose chase

سراب کے پیچھے دوڑنا، ہرزہ دوی، بے نتیجہ کام۔.

wild type

جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.

wild silk

جنگلی ریشم، جو ریشم کے جنگلی کیڑوں سے حاصل کیا گیا ہو۔.

wild-caught

(جانور) جنگل سے پکڑا ہوا۔.

wild west

وحشی مغرب، مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ابتدائی تاریخ کا وہ زمانہ جب وہاں لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔.

wild man of the woods

بول چال: اورنگ اٹان (انڈونیشیا کے جنگلی لنگور) ۔.

wild rice

جنگلی چاول، جنسZizania کی لمبی گھاس جس میں خوردنی دانے نکلتے ہیں۔.

wild man

گَنوار

wild-ass

وائلڈ ايس

wild کے لیے اردو الفاظ

wild

waɪld

wild کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، صفت

  • وحشی
  • جنگلی
  • ضدی
  • سرکش
  • ان سدھے جانوروں کی طرح آزادانہ فطری زندگی بسر کرنے والا
  • خود رو
  • جو انسانی کاشت یا حفاظت کے بغیر اگے ہوں یا بڑھے ہوں، جیسا کہ جھاڑیاں، پودے اور پھول وغیرہ
  • غیر مزروعہ، غیر آباد یا بنجر جیسے زمین
  • غیر مہذب یا بربری، جیسا کہ وحشی قبیلے
  • غیر ترتیب یافتہ
  • بے آئین یا قابو سے باہر
  • اخلاقی پابندیوں سے بے پروا اور عیش کوشی میں مبتلا
  • بے قابو، تشدد، غصہ یا شدت والا
  • تند و تیز
  • متشدد
  • غضبناک
  • طوفانی
  • طوفان خیز
  • بے ضبط
  • بلا ممانعت
  • بے لگام
  • شوریدہ سر
  • غیر محتاط
  • متجاوز
  • عجیب و غریب
  • غیر منظّم
  • پریشان یا بے ترتیب
  • شدت سے ہیجان پذیر
  • شدید ہیجانی یا عملی طور پر جوش بھرا
  • بد حواس، پاگل، دیوانہ یا سودائی
  • نشانے سے بہت دور
  • (بول چال) بہت زیادہ خواہش مند اور بے چین
  • (تاش) پتوں والے شخص کی اندازہ کردہ قدر و قیمت کے مطابق، جیسے تاش کے ایک پتے کی
  • وحشیانہ یا شوریدہ سری کے طور پر
  • دیوانہ وار
  • (اکثر جمع) غیر آباد مقام یا جگہ
  • دشت یا صحرا

wild के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • वहशी
  • जंगली
  • ज़िद्दी
  • सरकश
  • उन सधे जानवरों की तरह आज़ादाना फ़ितरी ज़िंदगी बसर करने वाला
  • ख़ुद-रौ
  • जो इंसानी काश्त या हिफ़ाज़त के बगै़र उगे हों या बढ़े हों, जैसा कि झाड़ियाँ, पौदे और फूल वग़ैरा
  • ग़ैर-मज़रू'आ, ग़ैर-आबाद या बंजर जैसे ज़मीन
  • ग़ैर-मुहज़्ज़ब या बरबरी, जैसा कि वहशी क़बीले
  • ग़ैर-तर्तीब याफ़ता
  • बे-आईन या क़ाबू से बाहर
  • अख़्लाक़ी पाबंदियों से बे-परवा और 'ऐश-कोशी में मुब्तला
  • बे-क़ाबू, तशद्दुद, ग़ुस्सा या शिद्दत वाला
  • तुंद-ओ-तेज़
  • मुतशद्दिद
  • ग़ज़बनाक
  • तूफ़ानी
  • तूफ़ान-ख़ेज़
  • बे-ज़ब्त
  • बिला-मुमान'अत
  • बे-लगाम
  • शोरीदा-सर
  • ग़ैर-मुहतात
  • मुतजाविज़
  • 'अजीब-ओ-ग़रीब
  • ग़ैर-मुनज़्ज़म
  • परेशान या बे-तर्तीब
  • शिद्दत से हैजान-पज़ीर
  • शदीद हैजानी या 'अमली तौर पर जोश भरा
  • बद-हवास, पागल, दीवाना या सौदाई
  • निशाने से बहुत दूर
  • (बोल-चाल) बहुत ज़ियादा ख़्वाहिश-मंद और बे-चैन
  • (ताश) पत्तों वाले शख़्स की अंदाज़ा-कर्दा क़द्रो-ओ-क़ीमत के मुताबिक़, जैसे ताश के एक पत्ते की
  • वहशियाना या शोरीदा-सरी के तौर पर
  • दीवाना-वार
  • (अक्सर जम') ग़ैर-आबाद मक़ाम या जगह
  • दश्त या सहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wild)

نام

ای-میل

تبصرہ

wild

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone