تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"widow" کے متعقلہ نتائج
widow کے لیے اردو الفاظ
widow کے اردو معانی
اسم
- بیوہ
- رانڈ
- ودھوا
- عورت جس کا خاوند مرچکا ہو اور اس نے دوسری شادی نہ کی ہو
- ایک ایسی عورت جس کا خاوند اکثر گھر سے باہر رہتا ہو، بالعموم ایسے سابقے کے ساتھ مستعمل ہے جو اس غیر حاضری کی نشاندہی کرے
- تاش کے بعض کھیلوں میں پتوں کی تقسیم
- (طباعت) کسی پیرے کے آخر میں نا مکمل سطر جسے اگلے کالم میں مکمل کیا گیا ہو
فعل متعدی
- کسی کو بیوہ کر دینا
- خاوند سے محروم کرنا
- کسی اچھی شے کا چھین لینا
widow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेवा
- रांड
- विधवा
- 'औरत जिसका ख़ाविंद मर चुका हो और उसने दूसरी शादी न की हो
- एक ऐसी 'औरत जिसका ख़ाविंद अक्सर घर से बाहर रहता हो, बिल-'उमूम ऐसे साबिक़े के साथ मुस्ता'मल है जो उस ग़ैर-हाज़िरी की निशान-दही करे
- ताश के बा'ज़ खेलों में पत्तों की तक़सीम
- (तबा'त) किसी पैरे के आख़िर में ना-मुकम्मल सतर जिसे अगले कालम में मुकम्मल किया गया हो
सकर्मक क्रिया
- किसी को बेवा कर देना
- ख़ाविंद से महरूम करना
- किसी अच्छी शय का छीन लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
widow's cruse
بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].
woodwind
سازینے کے وہ تمام ساز و غیرہ جو پھونک کر بجائے جاتے ہیں، یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے مثلاً شہنائی یا بانسری یا الغوزہ۔.
woodwasp
جنگلی بھڑ،ایک بڑی آرامکھی جس کی ایک قسم بھڑ سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کے لاروے لکڑی میں چھید کر کے گھس جاتے ہیں، صنوبری نوع کے درختوں کے حق میں آفت۔.
وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد
(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (widow)
widow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔