تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wheat" کے متعقلہ نتائج

wheat

گَنْدُم

wheat belt

گندم کی پٹی، علاقہ جہاں کی خاص زرعی پیداوار گندم ہو۔.

wheat germ

گندم کے دانے کا اصل جز، تخم گندم جسے حیاتین کا ماخذ ہونے کے طور پر الگ کر لیا جاتا ہے۔.

what

کَون سا

whit

چھوٹا ترین ٹکڑا

whet

برانگیختہ کرنا

whity

سفیدی مائل ، قدرے سفید (عموماً تراکیب میں).

wheaten

گندمی، گیہوں سے بنا ہوا۔.

wheatmeal

گیہوں کا آٹا جس میں سے تھوڑا سا چو کراور جرم الگ کر لیا گیا ہو۔.

wheatstone bridge

برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جس میں سرکٹ کے دو نقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے [انگریز ماہر طبیعیاتC. Wheatstone کے نام پر ، م: ۱۸۷۵ء].

wheatear

سیت پونچھی Oenanthe جنس کی ایک چھوٹی نقل مکانی کرنے والی چڑیا جس کا پیٹ اور پچھایا سفید ہوتا ہے۔.

wheatfly

کیڑے جو گیہوں کو ضرر پہنچاتے ہیں

wheatworm

کِرم گَندُم

whole-wheat

سالم گندم، گندم کا آٹا جسے چھانا نہ گیا ہو یا جس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نکالا گیا ہو۔.

hard wheat

wheat کے لیے اردو الفاظ

wheat

wiːt

wheat کے اردو معانی

اسم

  • گندم
  • گیہوں
  • وسیع تر نوع کے مختلف اقسام کے پودوں میں لگنے والے دانے جو آٹے کی شکل میں روٹی اور دیگر غذائی خوراک بنانے کے کام آتے ہیں
  • گیہوں کا پودا جسے دانوں سے بھری بالیاں لگتی ہیں

wheat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गंदुम
  • गेहूँ
  • वसी'-तर नौ' के मुख़्तलिफ़ अक़्साम के पौदों में लगने वाले दाने जो आटे की शक्ल में रोटी और दीगर ग़िज़ाई ख़ुराक बनाने के काम आते हैं
  • गेहूँ का पौदा जिसे दानों से भरी बालियाँ लगती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wheat)

نام

ای-میل

تبصرہ

wheat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone