Search results

Saved words

Showing results for "west"

west

baaKHtar

vest

'ataa

west indian satinwood

معنی ۱ (ب).

west end

لندن کا مغربی حصّہ جہاں بڑے تفریحی مراکز اور بڑی بڑی دکانیں ہیں.

west side

امریکا مین ہیٹن کا مغربی حصّہ۔.

west bank

مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.

west country

انگلستان کی جنوب مغربی کائو نٹیاں یا ضلعے۔.

west indian

غرب الہندی، غرب الہند کے کسی جزیرے کا باشندہ یا شہری۔.

west indies

جزائر غرب الہند، وسطی امریکا کے جزائر جن میں کیو با اور با ہاماز بھی شامل ہیں۔.

west germanic

جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.

west-south-west

مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.

west-north-west

مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.

west saxon

ویسکس کے عِلاقے کی بولی

vast

average, moderate, correct, right, middle, centre, something exactly in the centre

wist

jaan.naa

Urdu words for west

west

west

west के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • मग़रिब
  • पच्छिम
  • क़ुतुब-नुमा का मुमताज़ निशान
  • वो सम्त जहाँ उफ़ुक़ पर सूरज डूबता दिखाई दे
  • वो 'आम सम्त जहाँ पर नुक़्ता-ए-ग़ुरूब वाक़े' है या शुमाल की तरफ़ मुँह करते हुए बाएँ हाथ की सम्त
  • किसी मुक़र्रर कर्दा हवाले से मग़रिब का 'इलाक़ा, जैसा कि रियासत-हा-ए-मुत्तहिदा अमरीका में मिस्सीसिप्पी दरिया का मग़रिबी 'इलाक़ा
  • मुश्तरका रिवायत और इदारों वाली योरपी अक़्वाम जो एशिया के मग़रिबी जानिब वाक़े' हैं और जो मशरिक़ से नुमायाँ तौर पर मुख़्तलिफ़ हैं
  • मग़रिब की तरफ़
  • मग़रिबी
  • पच्छिमी
  • ग़र्बी
  • मग़रिब में वाक़े'
  • मग़रिब से आने वाली, जैसे मग़रिबी हवाएँ
  • पछुवा
  • मग़रिब की तरफ़ या मग़रिब में
  • पच्छिम की तरफ़

west کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، صفت

  • مغرب
  • پچھم
  • قطب نما کا ممتاز نشان
  • وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دکھائی دے
  • وہ عام سمت جہاں پر نقطۂ غروب واقع ہے یا شمال کی طرف منہ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کی سمت
  • کسی مقرر کردہ حوالے سے مغرب کا علاقہ، جیسا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مسی سپی دریا کا مغربی علاقہ
  • مشترکہ روایت اور اداروں والی یورپی اقوام جو ایشیا کے مغربی جانب واقع ہیں اور جو مشرق سے نمایاں طور پر مختلف ہیں
  • مغرب کی طرف
  • مغربی
  • پچھمی
  • غربی
  • مغرب میں واقع
  • مغرب سے آنے والی، جیسے مغربی ہوائیں
  • پچھوا
  • مغرب کی طرف یا مغرب میں
  • پچھم کی طرف

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (west)

Name

Email

Comment

west

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone