Search results
Saved words
Showing results for "vest"
Urdu words for vest
vest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सदरी
- वास्कट या छोटा बे आस्तीनों का लिबास जिसे मर्द सूट के कोट के नीचे पहनते हैं और जो गर्दन से नीचे कमर तक पहुंचता है
- इस से मिलता जुलता लिबास या इस के अगले हिस्से से मिलता जुलता औरतों की गाऊँ का गिरेबान
- (बर्तानवी) बिनयान
- (क़दीम) कपड़े
- लिबास
- जामे
- लुबादा
- पोशाक
- क़बा
- जिबह नुमा लंबा, बाअज़ औक़ात पादरीयों का नीचा करता जो चार्ल्स दोम के अह्द में राइज था
vest کے اردو معانی
- صدری
- واسکٹ یا چھوٹا بے آستینوں کا لباس جسے مرد سوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں اور جو گردن سے نیچے کمر تک پہنچتا ہے
- اس سے ملتا جلتا لباس یا اس کے اگلے حصے سے ملتا جلتا عورتوں کی گاؤن کا گریبان
- (برطانوی) بنیان
- (قدیم) کپڑے
- لباس
- جامه
- لبادہ
- پوشاک
- قبا
- جبہ نما لمبا، بعض اوقات پادریوں کا نیچا کرتا جو چارلس دوم کے عہد میں رائج تھا
Related searched words
vestal virgin
یونان عہد عتیق: ویستا دیوی کی کنیا، کوئی کنواری لڑکی جسے ویستا دیوی کے نام کر دیا گیا ہو ا ور جس نے پاک دامن رہنے کی قسم کھائی ہو؛ اُسے دیوی کی قربان گاہ پرمقدّس آ گ روشن رکھنے کی ذمے داری بھی نبھانی ہوتی تھی۔.
vestiary
ملبوس خانہ، گرجا وغیرہ میں وہ جگہ جہاں عبادت کے وقت پہنے جانے والے خاص عبا، قبا رکھے جائیں۔.
vastii-mavaad
(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔
vastii-giroh
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
vastii-jamaa'at
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
vastii-faasila
(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔
vastii-nuqta
(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔
vast-e-hind
ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vest)
vest
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone