تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warren" کے متعقلہ نتائج

warren

خرگوش کا باڑا

وارَن

बंदनवार

وَڑَن

وید مذہب کا بڑا معبود ۔

وِرَن

ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum

وَیرِن

بہادر عورت نیز دشمن عورت، ویری کی تانیث، دلیری، سورما، شجاعت

warrener

خرگوش باڑے کا محافِظ

rabbit warren

وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ؛ پرورش گاہ جہا ں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔.

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وَران

اچھی عورت، بہت اعلیٰ عورت، وَرن

وَرُن

ایک منتر جو ہتھیاروں پر پڑھتے ہیں

وَیرِنی

بہادر عورت نیز دشمن عورت ، بیرنی

وَدَن

(الجبرا) کسی سلسلے کی پہلی رقم (جیومیٹری) مثلث کا سرا یا اوپر کا کونہ

وِیرَن

بھائی، برادر، بیرن

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

warren کے لیے اردو الفاظ

warren

ˈwɒr.ən

warren کے اردو معانی

اسم

  • خرگوش باڑہ
  • خرگوش پالنے کا احاطہ
  • وہ جگہ جہاں خرگوش کے بل کثرت سے ہوں یا جہاں وہ کثرت سے بچے دیں
  • ایسی جگہ یا احاطہ جہاں چھوٹے جانوروں کی بغرضِ شکار نسل کشی کی جاتی ہو
  • (مجازاً) ایک ایسی عمارت یا عمارتوں کا مجموعہ جس میں چھوٹے چھوٹے کوارٹروں میں بہت سے کرایہ دار رہتے ہوں

warren के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़रगोश बाड़ा
  • ख़रगोश पालने का इहाता
  • वो जगह जहाँ ख़रगोश के बिल कसरत से हों या जहाँ वो कसरत से बच्चे दें
  • ऐसी जगह या इहाता जहाँ छोटे जानवरों की ब-ग़रज़-ए-शिकार नस्ल-कशी की जाती हो
  • (मजाज़न) एक ऐसी 'इमारत या 'इमारतों का मजमू'आ जिस में छोटे छोटे क्वार्टरों में बहुत से किराया-दार रहते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warren)

نام

ای-میل

تبصرہ

warren

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone