تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"war zone" کے متعقلہ نتائج

war zone

علاقۂ جنگ

وار جانا

واری جانا جو زیادہ رائج ہے

وَاری جانا

صدقے جانا، قربان ہونا، نثار ہونا

واری جاؤُں

۔(عو) صدقے جاؤں۔ قربان ہوں۔ بلا گرداں ہوجاؤں۔

واری جاؤُں

(عورت کی زبان) صدقے جاؤں، قربان ہوں، بلاگرداں ہو جاؤں

وار وار جانا

صدقے جانا، قربان ہونا

صَدْقے واری جانا

قربان جانا، نچار ہونا، بلائیں لینا.

وارے وارے جانا

صدقے ہونا ، قربان ہونا ۔

واری واری جاؤُں

(عور) رک : واری جاؤں ؛ صدقے جاؤں ۔

وداع جاں

مرنا، جان کا نکلنا، جاں کا وداع ہونا، جان کا جانا

وِیران ہو جانا

ویرانے کی طرح ہونا ، سنسان ہونا ، بے رونق ہو جانا ۔

وَعْدَہ آ جانا

رک : وعدہ آپہنچنا ، وقت آپہنچنا ، موت کا وقت قریب آجانا ، حیات کا زمانہ پورا ہوجانا

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

وار چَل جانا

مسلسل حملہ ہونا ، متواتر چوٹ یا ضرب لگنا

war zone کے لیے اردو الفاظ

war zone

ˈwɔː ˌzəʊn

war zone کے اردو معانی

اسم

  • کوئی ایسا زمینی یا فضائی علاقہ جہاں محارب فریقوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو
  • میدانِ جنگ
  • رزم گاہ
  • ایسا سمندری علاقہ جہاں مصروفِ جنگ قوم کی طرف سے غیر جانب دار بحری جہازوں کی تلاشی اور ضبطی ہو رہی ہو

war zone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोई ऐसा ज़मीनी या फ़ज़ाई 'इलाक़ा जहाँ मुहारिब फ़रीक़ों के दरमियान लड़ाई हो रही हो
  • मैदान-ए-जंग
  • रज़्म-गाह
  • ऐसा समुंद्री 'इलाक़ा जहाँ मसरूफ़-ए-जंग क़ौम की तरफ़ से ग़ैर-जानिब-दार बहरी जहाज़ों की तलाशी और ज़ब्ती हो रही हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (war zone)

نام

ای-میل

تبصرہ

war zone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone