تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wangle" کے متعقلہ نتائج
wangle کے لیے اردو الفاظ
wangle کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- (بول چال) دھوکا دہی، چالاکی یا ناجائز طریقوں سے کوئی شے حاصل کر لینا یا کوئی کام پورا کر لینا
- کام نکالنا خصوصاً دھوکے فریب سے
- حیلے کرنا
- ساز باز کرنا
- جوڑ توڑ کرنا
- چالاکی سے حاصل کرنا
- گھیر لینا
- (بول چال) حیلہ جُوئی اور بے ایمانی سے اپنے مقصد میں کامیاب ہو جانا
- (بول چال) دھوکا دہی کا عمل
- بے ایمانی
- فریب
- مکاری
wangle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) धोका दही, चालाकी या नाजायज़ तरीक़ों से कोई शैय हासिल कर लेना या कोई काम पूरा कर लेना
- काम निकालना ख़ुसूसन धोके फ़रेब से
- हीले करना
- साज़-बाज़ करना
- जोड़-तोड़ करना
- चालाकी से हासिल करना
- घेर लेना
- (बोल-चाल) हीला-जूई और बे-ईमानी से अपने मक़्सद में कामयाब हो जाना
- (बोल-चाल) धोका-दही का 'अमल
- बे-ईमानी
- फ़रेब
- मक्कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wangle)
wangle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔