تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wagon" کے متعقلہ نتائج
wagon کے لیے اردو الفاظ
wagon کے اردو معانی
اسم
- چو پہیہ گاڑی
- چھکڑا
- گاڑی کا کھلا ڈبا
- بار برداری کی گاڑی
- بھاری وزن منتقل کرنے والی چار پہیوں کی گاڑی
- سامان پہنچانے کی گاڑی
- بچوں کے استعمال کی چھوٹی چو پہیہ گاڑی
- چھوٹا سا چھکڑا
- کشتی یا میز عموماً پہیوں پر لگی ہوئی جس پر خوراک اور مشروبات پیش کیے جاتے ہیں
- اسٹیشن ویگن
- (برطانوی) مال گاڑی کا ڈبا
- (فلکیات) بنات النعش
- ثریا
- ستاروں کا جھرمٹ
- (بول چال) گشتی ویگن
فعل
- ویگن کے ذریعے سامان لانا/ لے جانا یا ڈھونا
- ویگن میں سامان وغیرہ کا لے جایا جانا
wagon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौ-पहिया गाड़ी
- छकड़ा
- गाड़ी का खुला डिब्बा
- बार-बरदारी की गाड़ी
- भारी वज़्न मुंतक़िल करने वाली चार पहियों की गाड़ी
- सामान पहुँचाने की गाड़ी
- बच्चों के इस्ते'माल की छोटी चौ-पहिया गाड़ी
- छोटा सा छकड़ा
- कश्ती या मेज़ 'उमूमन पहियों पर लगी हुई जिस पर ख़ुराक और मशरूबात पेश किए जाते हैं
- स्टेशन वैगन
- (बर्तानवी) माल-गाड़ी का डिब्बा
- (फ़लकियात) बनातुन्ना'श
- सुरय्या
- सितारों का झुरमुट
- (बोल-चाल) गश्ती वैगन
क्रिया
- वैगन के ज़रि'ए सामान लाना/ ले जाना या ढोना
- वैगन में सामान वग़ैरा का ले जाया जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَیگََن اَڈّا
گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا
wagon train
ارابوں کا سلسلہ، خصوصاً تواریخ: قطار بند ارابے جن میں شمالی امریکا کے ابتدائی آباد کار سفر کرتے تھے۔.
wagnerian
جرمن موسیقار رچرڈ ویگنر (م: ۱۸۸۳ء) کے اوپیروں سے متعلق یا ان جیسے خصائص کا حامل، خصوصاً ان کے وسیع سرگم کے حوالے سے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wagon)
wagon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔