تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vote" کے متعقلہ نتائج

vote

حق رائے

ووٹ مِلنا

کسی امید وار کو اس کے حق میں ووٹ حاصل ہونا ۔

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

ووٹ لینا

ووٹ حاصل کرنا ، اپنے حق میں رائے حاصل کرنا۔

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

ووٹ گُزَرنا

مراد : انتخابات کا مرحلہ طے ہو جانا ۔

ووٹ اَندازی

رائے شماری ، رائے دینے کا عمل ، ووٹ ڈالنے کا عمل ۔

ووٹ بِکْنا

ووٹ یا رائے کی قیمت لگنا ، رائے فروخت ہونا ۔

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

vote of no confidence

عدم اعتماد کا ووٹ۔.

vote کے لیے اردو الفاظ

vote

vəʊt

vote کے اردو معانی

  • ووٹ
  • حق رائے
  • رائے
  • کسی معاملے میں اپنی نیت، خواہش یا چناؤ کا رسمی اظہار چاہے کسی فرد واحد کی طرف سے ہو یا افراد کے مجموعے یعنی پارٹی کی طرف سے
  • وہ ذریعہ جس سے ایسا اظہار کیا جائے جیسے قرعہ اندازی یا ٹکٹ
  • ایسے اظہار کا حق
  • حق رائے دہی
  • رائے دہی کے ذریعے سے کوئی فیصلہ، جیسے ڈالے ہوئے ووٹوں کی کثرت سے
  • مجموعی آرا
  • (قدیم) حلف
  • خواہش
  • دعا
  • ووٹ

vote के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वोट
  • हक़ राय
  • राय
  • किसी मुआमले में अपनी नीयत, ख़ाहिश या चुनाव का रस्मी इज़हार चाहे किसी फ़र्द-ए-वाहिद की तरफ़ से हो या अफ़राद के मजमुए यानी पार्टी की तरफ़ से
  • वो ज़रीया जिस से ऐसा इज़हार किया जाये जैसे क़ुरआ अंदाज़ी या टिकट
  • ऐसे इज़हार का हक़
  • हक़ राय दही
  • राय दही के ज़रीये से कोई फ़ैसला, जैसे डाले हुए वोटों की कसरत से
  • मजमूई आरा
  • (क़दीम) हलफ़
  • ख़ाहिश
  • दुआ
  • वोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vote)

نام

ای-میل

تبصرہ

vote

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone