تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"volcano" کے متعقلہ نتائج
volcano کے لیے اردو الفاظ
volcano کے اردو معانی
- برکان
- آتش فشاں
- جوالا مکھی
- زمین کے پرت کا ایک شگاف جس میں سے پگھلی ہوئی چٹانیں، بھاپ، راکھ وغیرہ باہر نکلتی ہیں، جن کا دھیرے دھیرے ایک مخروطی ڈھیر یا پہاڑ بن جاتا ہے اور شگاف کے آس پاس عموماً ایک پیالہ نما خلا یا دہانہ نظر آنے لگتا ہے
- شگاف دار پہاڑ یا پہاڑی جس میں سے زمین کے اندر کا پگھلا ہوا مادہ باہر نکلتا ہے
volcano के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बरकान
- आतिश फ़िशां
- ज्वालामुखी
- ज़मीन के परत का एक शिगाफ़ जिस में से पिघली हुई चट्टानें, भाप, राख वग़ैरा बाहर निकलती हैं, जिन का धीरे धीरे एक मख़रूती ढेर या पहाड़ बिन जाता है और शिगाफ़ के आस पास उमूमन एक पियालानुमा खुला या दहाना नज़र आने लगता है
- शिगाफ़दार पहाड़ या पहाड़ी जिस में से ज़मीन के अंदर का पिघला हुआ माद्दा बाहर निकलता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (volcano)
volcano
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔