تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vocal" کے متعقلہ نتائج

vocal

مَلْفُوظ

vocal score

صوتی نوشت ، لکھی ہوئی موسیقی جس میں گائے جانے والے حصّے پورے پورے درج ہوں لیکن ساتھ میں بجنے والے باجوں کا ذکر تھوڑا ہو یا سرے سے نہ ہو ۔.

vocal cords

نطقی عصبہ، حنجرے میں غشائی استر کی چنٹیں جن سے آواز پیدا ہوتی ہے ۔.

vocalise

آواز

vocalic

مصوّتی، حرف علّت پر مشتمل یا متعلق ۔.

vocalist

گائِک

vocalese

گانے کا ایک انداز جس میں گانے والے جاز کی دُھنوں کے مطابق بول اد ا کرتے جاتے ہیں خصوصاً جب پہلے تنہا دُھنیں ساز پر بنائی جاچکی ہوں (رک: SCAT2 اسم).

vocalize

(گلے سے ) کوئی صوت پیدا کرنا یا لفظ ادا کرنا ۔.

vocalism

نطقیت ، بولتے یا گاتے میں آواز کا زیر وبم یا برتاؤ ۔.

vocality

صوتیت

وُکَلا

بہت سے وکیل، بہت سے قانونی پیروکار، بہت سے قانون داں

وَکِیلی

وکیل کا دفتر نیز وکالت

وَکِیلوں

وکیل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

وَکِیل

ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام (خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک)

وَکھال

رک : اُکھال ؛ قے ، متلی

vocal کے لیے اردو الفاظ

vocal

ˈvəʊ.kəl

vocal کے اردو معانی

  • نطقی
  • صوتی
  • آواز سے متعلق
  • جو آواز سے ادا کیا جائے
  • زبانی
  • گانے کے مقصد سے بنا ہوا، جیسے موسیقی
  • صوت دار
  • تقریر کے آزادانہ اسلوب کے ذریعے خود کا ظاہر کرنے والا
  • آواز پیدا کرنے والا، جیسے بول کر
  • گفتاری
  • (صوتیات) مصیت
  • جہری
  • مصوتے سے متعلق یا اس کی خاصیت والا
  • مصوتی
  • الحانی

vocal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नतक़ी
  • सूती
  • आवाज़ से मुताल्लिक़
  • जो आवाज़ से अदा किया जाये
  • ज़बानी
  • गाने के मक़सद से बना हुआ, जैसे मूसीक़ी
  • स्वतदार
  • तक़रीर के आज़ादाना उस्लूब के ज़रीये ख़ुद का ज़ाहिर करने वाला
  • आवाज़ पैदा करने वाला, जैसे बोल कर
  • गुफ़तारी
  • (सोतयात) मसीयत
  • जुहरी
  • मिसोते से मुताल्लिक़ या उस की ख़ासीयत वाला
  • मुसव्वती
  • इलहानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vocal)

نام

ای-میل

تبصرہ

vocal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone