تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"view" کے متعقلہ نتائج
view کے لیے اردو الفاظ
view کے اردو معانی
- نظّارہ
- دیکھنے، تکنے یا نگاہ کرنے کا عمل
- بصری معائنہ
- دیکھنے یا مشاہدہ کرنے کی قوت
- نظر
- حدِ بصارت
- وہ چیز جو دیکھی جائے یا جس کا معائنہ یا مشاہدہ کیا جائے، جیسے کوئی منظر، تصویر یا نظارہ
- کسی منظر یا کسی سین کی نمائش
- ذہنی جائزہ
- غور
- چیزوں کے دیکھنے کا ایک خصوصی انداز
- فیصلہ
- رائے یا طرز فکر
- موضوع فکر بننے یا اس طرح دیکھی جانے والی کوئی شے
- قصد
- منشا
- غرض
view के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नज़ारा
- देखने, तकने या निगाह करने का अमल
- बस्री मुआइना
- देखने या मुशाहिदा करने की क़ुव्वत
- नज़र
- हद-ए-बसारत
- वो चीज़ जो देखी जाये या जिस का मुआइना या मुशाहिदा किया जाये, जैसे कोई मंज़र, तस्वीर या नज़ारा
- किसी मंज़र या किसी सेन की नुमाइश
- ज़हनी जायज़ा
- ग़ौर
- चीज़ों के देखने का एक ख़ुसूसी अंदाज़
- फ़ैसला
- राय या तर्ज़ फ़िक्र
- मौज़ू फ़िक्र बनने या इस तरह देखी जाने वाली कोई शैय
- क़सद
- मंशा
- ग़रज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
viewdata
کسی کمپیوٹر کے مأخذ سے حاصل شدہ خبریں اور معلومات جسے ٹیلیوژن اسکرین سے ٹیلی فون لائن کے ذریعے منسلک کر دیا جاتا ہے۔.
viewfinder
منظر بیں، کیمرے میں نصب شیشہ جو یہ دکھاتا ہے کہ فوٹو لیتے وقت عدسے نے کتنے ر قبے کا احاطہ کیا ۔.
viewgraph
منظر نگار، جسے شفافے (ٹرانس پیرنسی) کے طور پر تیار کیا گیا ہو تاکہ اسکرین پر دکھایا جائے یا جس کی ٹیلی مجلس کے دوران ترسیل کی جائے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (view)
view
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔