تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"versatile" کے متعقلہ نتائج
versatile کے لیے اردو الفاظ
versatile کے اردو معانی
- ہمہ گیر
- ہمه دان
- ہرفن مولا
- وسیع النظر
- کسی ایک کام یا مضمون سے دوسرے کی طرف آسانی سے مڑ جانے یا اس کے مطابق ڈھل جانے کے قابل
- قابل تبدیلی و تغیر خصوصاً احساس، مقصد یا حکمت عملی میں
- بہت سے طریقوں سے استعمال ہونے کے قابل
- (نباتیات) بیچوں بیچ واقع یا جڑا ہوا جس سے وہ آزادی کے ساتھ جھول یا مڑ سکے جیسے زیرہ دان
- (حیوانیات) آگے یا پیچھے کی طرف مڑ جانے والا
- ہمہ جہتی
versatile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हमागीर
- हमे दान
- हरफनमौला
- वसीअ उल-नज़र
- किसी एक काम या मज़मून से दूसरे की तरफ़ आसानी से मुड़ जाने या इस के मुताबिक़ ढल जाने के काबिल
- क़ाबिल तबदीली-ओ-तग़य्युर ख़ुसूसन एहसास, मक़सद या हिक्मत-ए-अमली में
- बहुत से तरीक़ों से इस्तिमाल होने के काबिल
- (नबातीयात) बेचों बीच वाक़्य या जुड़ा हुआ जिस से वो आज़ादी के साथ झूल या मुड़ सके जैसे ज़ीरा दान
- (हैव इनयात) आगे या पीछे की तरफ़ मुड़ जाने वाला
- हमा जहती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (versatile)
versatile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔