تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"veil" کے متعقلہ نتائج

veil

چُھپانا

veiled

بُرْقَع پوش

veiling

بُرْقَع

وائِیلونیلا

ایک نوع کے ناہواباش نہایت مہین جراثیم جو انسان اور جانوروں کے منھ ، آنتوں ، تناسلی اور تنفسی وغیرہ نظام میں پائے جاتے ہیں اور بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔

vielle

اسطوانی وائلن، ایک تاروں یا تا نتوں سے کسا ساز جسے سارنگی کی طرح گز سے بجایا جاتا ہے۔.

volley

گولیوں کی بوچھار

valley

گھاٹی

voilà

یہ دیکھو

vill

دیہہ

وول

کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

veal

بَچْھڑا

vial

قارُورَہ

viol

سارنگی یا بیلے، ازمنۂ وسطٰی کا ایک تاروں والا ساز جسے، ٹانگوں کے درمیان یا گھٹنوں پر عموداً رکھ کر، گز یا کمانچے سے بجایا جاتا تھا۔.

vail

نیچے لانا یا گرانا

ولوہ

کشش، محبت

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

وُلُوع

लोभ, लिप्सा, लालच, लोभ होना, लालच होना।

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

عویل

groan, wail, lamentation

ہُوَ اللّٰہ

رک : ہو الحق جو زیادہ مستعمل ہے ۔

والا

کنگن ، کڑا ، کان کا بالا

والو

owner, doer

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

(take the) veil

گوشہ نشینی اِختیار کرنا

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

ولی عَہْدِ فَرْضی

جس کی وراثت کے بارے میں قیاس کیا جائے، قیاسی یا خیالی وارث

والا قَدْر

بلند رُتبہ، ذی وقار، عالی مرتبت

والا نَزاد

दे. ‘वालागुहर'।।

والَہ و شَیدا

عاشق، فریفتہ، مفتوں

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

والا مِقدار

رک : والا قدر ۔ اے سردار والا مقدار ! ایک مسافر سیاح قدم بوسی کا امیدوار ہے ۔

والِیٔ دو جَہاں

(لفظا) دونوں جہانوں کا وارث ؛ (کنایتہ) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

وَلیِ جائِز

جس کے سپرد کسی نابالغ یا بیوہ وغیرہ کی سرپرستی ہو ، حقیقی قانونی سرپرست

والا دُودْماں

फा. वि. दे. ‘वालागुहर'।।

وَلی را وَلی می شَناسَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

وَلی عَہْد

بادشاہ اپنی زندگی میں جس شخص کے بارے میں حکم دے کہ میرے بعد یہ بادشاہ یعنی وارث تخت و سلطنت ہوگا، وارث ملک، بادشاہ کا جانشین

والا نَظَر

بلند نظر رکھنے والا ، اہل ِنظر ؛ (مجازاً) عالی خیالات والا ۔

وَالْعادِیات

(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

وَلِی عَہدی

بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت

وَیل کَش

بدلہ یا قصاص لینے والا ، بدلہ لینے پر تلا ہوا ، منتقم مزاج

والا شان

بڑی شان والا، شوکت والا، معزز و محترم، ذی شان

والا جاہ

بلند مرتبے والا، عالی رتبہ، مقتدر

والا مَقام

والا جاہ ، ذی وقار ، بلند مرتبے والا ۔ صاحبان کونسل و دیگر حکام والا مقام اہل سیف و قلم رونق افروز جلسہ ہوئے ۔

وَلیِ بَعِید

دور کا سرپرست ، رک : ولی ابعد ۔

وَلی حَق

(کنا یۃً) حضرت علیؓ ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

وَلی عَہْد بَنانا

تاج و تخت کا وارث بنانا

وَلی آدمی

صوفی آدمی، اللہ والا، بھولا، سیدھا سادہ (بالعموم جب صاف صاف بے وقوف یا احمق کہنے سے بچنا ہو توکہتے ہیں)

وَلے دَر وَلے

محلہ در محلہ ؛ درجہ بدرجہ ، منزل بہ منزل ، حسب مراتب

وَلیِ اَبعَد

دُور کا سرپرست ۔

وَلیِ شَرعی

شرع کے حکم کے مطابق سرپرست ، شرعی سرپرست (انگ : Legal Guardian)

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

viol/viola

کمنچہ

وَاللّٰہ ہے

بخدا ہے، خدا کی قسم ہے، خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں

وَلی اَقرَب

سب سے قریبی سرپرست ۔ ’

والا دُوْدْمَان

اچھے خاندان کا، عالی نسب

veil کے لیے اردو الفاظ

veil

veɪl

veil کے اردو معانی

  • چُھپانا
  • حِجاب کرنا
  • پَرْدَہ کرنا
  • پَرْدَہ کرنا
  • نقاب اوڑْھنا
  • آڑ
  • بُرْقَع
  • چادَر
  • حِجاب
  • جِھلّی
  • نَقاب
  • اوٹ
  • پَرْدَہ
  • پَٹ

veil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छुपाना
  • हिजाब करना
  • पर्दा करना
  • पर्दा करना
  • निक़ाब ओढ़ना
  • आड़
  • बुर्क़ा'
  • चादर
  • हिजाब
  • झिल्ली
  • नक़ाब
  • ओट
  • पर्दा
  • पट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (veil)

نام

ای-میل

تبصرہ

veil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone